تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُلْفَت" کے متعقلہ نتائج

شِتابی

جلدی، عجلت، تیزی

شِتابِیدَہ

फा. वि. शीघ्रता किया हुआ।

شَتابی سے

hastily, swiftly, quickly

شِتابا

بارود میں تر کیا ہوا کاغذ جس میں آگ لگا کر بارود کو اڑایا جاتا ہے، فتیلہ، بتی

شِتابَہ

(مجازاً) آگ بگولا، شعلہ.

شِتابا اُڑانا

بارود کے فتیلے میں آگ لگانا.

شِتابا لَگانا

بارود کے فتیلے میں آگ لگانا، (بھڑکانے کے لیے) بات کر بڑھا چڑھا کر بیان کرنا، نمک مرچ لگانا.

بارُود میں شِتابَہ لَگانا

اکسانا، ابھارنا، مشتعل کرنا

بارُوت میں شِتابَہ لَگانا

اکسانا، ابھارنا، مشتعل کرنا

گُلابو شَتابو

کاٹھ کی دو پُتلیاں جن کو تماشا گر ہاتھ پر چڑھا کر آپس میں لڑاتے اور تماشا دکھاتے ہیں، اختو بختو

اردو، انگلش اور ہندی میں اُلْفَت کے معانیدیکھیے

اُلْفَت

ulfatउलफ़त

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: ألِفَ

  • Roman
  • Urdu

اُلْفَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دوستوں، عزیزوں میں ہونے والا آپسی تعلق یا لگاو، چاہت، انس، محبت

    مثال حسن ہے خوبی ہے سب تجھ کوں ہے (پہ)اک الفت نہیںاور سب کچھ ہے پے (پہ) جو ہم چاہتے ہیں سو نہیں (۱۷۱۸، دیوانِ آبرو (۱) ، ۳۰) نام الفت کا نہ لوں گا جب تلک ہے دم میں دمتو نے چاہت کا مزا اے فتنہ گر دکھلا دیا

شعر

Urdu meaning of ulfat

  • Roman
  • Urdu

  • doston, aziizo.n me.n hone vaala aapsii taalluq ya lagaav, chaahat, anas, muhabbat

English meaning of ulfat

Noun, Feminine

उलफ़त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह मनोवृत्ति जो किसी को बहुत अच्छा समझकर सदा उसके साथ या पास रहने की प्रेरणा देती है, दोस्तों या मित्रों में होने वाला पारस्परिक संबंध, प्यार, प्रेम, स्नेह, मोहब्बत, चाहत

    उदाहरण अक्सर बच्चों को अपने ननीहाल से बहुत उलफ़त होती है

اُلْفَت کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شِتابی

جلدی، عجلت، تیزی

شِتابِیدَہ

फा. वि. शीघ्रता किया हुआ।

شَتابی سے

hastily, swiftly, quickly

شِتابا

بارود میں تر کیا ہوا کاغذ جس میں آگ لگا کر بارود کو اڑایا جاتا ہے، فتیلہ، بتی

شِتابَہ

(مجازاً) آگ بگولا، شعلہ.

شِتابا اُڑانا

بارود کے فتیلے میں آگ لگانا.

شِتابا لَگانا

بارود کے فتیلے میں آگ لگانا، (بھڑکانے کے لیے) بات کر بڑھا چڑھا کر بیان کرنا، نمک مرچ لگانا.

بارُود میں شِتابَہ لَگانا

اکسانا، ابھارنا، مشتعل کرنا

بارُوت میں شِتابَہ لَگانا

اکسانا، ابھارنا، مشتعل کرنا

گُلابو شَتابو

کاٹھ کی دو پُتلیاں جن کو تماشا گر ہاتھ پر چڑھا کر آپس میں لڑاتے اور تماشا دکھاتے ہیں، اختو بختو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُلْفَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُلْفَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone