تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُلانگ" کے متعقلہ نتائج

اُلانگ

(ب) امذ. (کشتی بانی) پرانی وضع کی ایک قسم کی بڑی کشتی جس کے تختے کور پر چڑھا کر جڑے ہوئے اور ایک بڑی کمان لٹکی ہوئی رہتی ہے

اُلانگْنا

کسی چیز کے اوپر سے کود کر دوسری طرف چلا جانا ، پھلانگ ، نانگھنا ، پھاند جانا.

اُلانگْھنا

کسی چیز کے اوپر سے کود کر دوسری طرف چلا جانا ، پھلانگ ، نانگھنا ، پھاند جانا.

بِلّی اُلانگ کَر آنا

(لفظاً) جس طرف سے بلی گزری ہو اس راستے کو کاٹ کر آنا (جسے لوگ منحوس اور لڑائی فساد وغیرہ کی علامت خیال کرتے ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں اُلانگ کے معانیدیکھیے

اُلانگ

ulaa.ngउलाँग

اصل: انگریزی

موضوعات: کشتی بانی

  • Roman
  • Urdu

اُلانگ کے اردو معانی

صفت

  • (ب) امذ. (کشتی بانی) پرانی وضع کی ایک قسم کی بڑی کشتی جس کے تختے کور پر چڑھا کر جڑے ہوئے اور ایک بڑی کمان لٹکی ہوئی رہتی ہے
  • (سواری یا باربرداری) دو پہیا گاڑی جو پچھلے حصے پر وزن زیادہ ہونے کی وجہ سے جھک جائے ، الار
  • (کشتی) پرانی وضع کی ایک قسم کی بڑی کشتی جس کے تختے کود پر کور چڑھا کر جڑے ہوئے اور اوپر ایک کمان لٹکی ہوئی رہتی ہے

Urdu meaning of ulaa.ng

  • Roman
  • Urdu

  • (ba) amaz.(kashtiibaanii) puraanii vazaa kii ek kism kii ba.Dii kshati jis ke taKhte kavar par cha.Dhaa kar ju.De hu.e aur ek ba.Dii kamaan laTkii hu.ii rahtii hai
  • (savaarii ya baarburdaarii) do pahiiyaa gaa.Dii jo pichhle hisse par vazan zyaadaa hone kii vajah se jhuk jaaye, ulaar
  • (kshati) puraanii vazaa kii ek kism kii ba.Dii kshati jis ke taKhte kuud par kavar cha.Dhaa kar ju.De hu.e aur u.upar ek kamaan laTkii hu.ii rahtii hai

English meaning of ulaa.ng

Adjective

  • (of a cart) leaning backward because of load
  • hop, jump across

Noun

  • leap, jump

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُلانگ

(ب) امذ. (کشتی بانی) پرانی وضع کی ایک قسم کی بڑی کشتی جس کے تختے کور پر چڑھا کر جڑے ہوئے اور ایک بڑی کمان لٹکی ہوئی رہتی ہے

اُلانگْنا

کسی چیز کے اوپر سے کود کر دوسری طرف چلا جانا ، پھلانگ ، نانگھنا ، پھاند جانا.

اُلانگْھنا

کسی چیز کے اوپر سے کود کر دوسری طرف چلا جانا ، پھلانگ ، نانگھنا ، پھاند جانا.

بِلّی اُلانگ کَر آنا

(لفظاً) جس طرف سے بلی گزری ہو اس راستے کو کاٹ کر آنا (جسے لوگ منحوس اور لڑائی فساد وغیرہ کی علامت خیال کرتے ہیں)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُلانگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُلانگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone