تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عُجاب" کے متعقلہ نتائج

عُجاب

عجیب وغریب شے

اِعْجاب

تکبر، غرور، خود بینی

اَعْجاب

تعجب کرنا، حیران ہونا، حیرت کرنا، خود بینی، خوش کرنا، غرور کرنا، کسی چیز کو عجیب جاننا

اِجابَت

(دعا کی) مقبولیت، قبول کرنا یا ہونا

اِجابَت کرنا

قبول کرنا، ماننا

اِجابَت ہونا

مقبول ہونا، مان لیا جانا

اِجابَتِ دُعا

بارگاہ الٰہی میں کی جانے والی دعا کا قبول ہونا

اِجابَت اِمْتِثال

خلق کا قبول کرنا جس وقت کہ حق تعالی ان کو اپنی طرف بلاوے

اِجابَتِ اِمْتِنان

خدا وند تعا لیٰ کا قبول کرنا جبکہ خلق اس کو پکارے

عَجَب

تعجب، حیرت

عَجِیب

انوکھا، حیرت انگیز، طرفہ

عُجْب

غرور، تکبر، گھمنڈ، خود بینی، خود پسندی، خود کو بہتر اورغلطی سے پاک سمجھنا، کِبر

عَجائِب

تعجب یا حیرت میں ڈالنے والی چیزیں، نادر یا عجیب باتیں، تعجب انگیز، تعجب خیز

عَجایِب

اِیْجاب

قبولیت، قبول کرنا، اختیار کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں عُجاب کے معانیدیکھیے

عُجاب

'ujaab•'उजाब

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: عَجَبَ

  • Roman
  • Urdu

عُجاب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عجیب وغریب شے

Urdu meaning of 'ujaab

  • Roman
  • Urdu

  • ajiibogariib shaiy

English meaning of 'ujaab

Noun, Masculine

  • strange thing, peculiar thing, odd thing

'उजाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अजीब-ओ-ग़रीब शैय
  • आश्चर्य, विस्मय, तअज्जुब ।।

عُجاب کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عُجاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

عُجاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone