تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُدھیڑ" کے متعقلہ نتائج

اُدھیڑ

آدھیڑنا (رک) کا حاصل مصدر یا امر .

اَدھیڑ

جس کی جوانی ختم اور پڑھایا آغاز ہو، میانہ سال، نہ بوڑھا نہ جوان

اُدھیڑ ڈالنا

unravel, examine in detail, thrash

اُدھیڑ بُن میں ہونا

be in deep thoughts, be worried, be indecisive

اُدھیڑ کَر رَکھ دینا

thrash, beat soundly

اَدھیڑ عُمْر کا

middle-aged

اَدھِیڑ عُمْر

جس کی جوانی ختم اور بڑھاپے کا آغاز ہو، میانہ سال، نہ بوڑا نوجوان، جوانی اور بڑھاپے کے بیچ کا (سن یا عمر)، میانہ سال

ادھیڑ کے روٹی نہ کھاؤ ننگی ہوتی ہے

ادھیڑ کے روٹی نہ کھاؤ تنگی ہوتی ہے

ادھیڑ کر روٹی کا کھانا برا سمجھا جاتا ہے، روٹی کا چھلکا نہیں اتارنا چاہیے

اُدھیڑنا

بخیے یا سیون کو کھولنا، ٹانکے توڑنا

اُدھیڑبُن

(لفظاََ) اََدھیڑ نے اور ہنئے کا عمل

کھول اُدھیڑ

کھولنا ادھیڑنا ؛ (مجازاً) پول کھول کے دھجّیاں اڑانا ، پوشیدہ عیب ظاہر کرکے رسوا کرنا .

بَخیَہ اُدھیڑ

راز فاش کرنے والا، قلعی کھولنے والا

پِیاز کے سے چِھلْکے اُدھیڑ کَر رَکْھ دینا

بری گت بنانا، برا بھلا کہنا .

پیاز کے سے چِھلکے اُدھیڑ کے رَکھ دینا

۔(عو) بُری گت بنانا۔ برا بھلا کہنا۔ خدا کی شان دیکھو خبردار ایسی بات ہمارے سامنے نہ کہنا نہیں تو مجھ سے برا کوئی نہیں پیاز کے سے چھلکے ادھیڑ کے رکھ دوں گی۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اُدھیڑ کے معانیدیکھیے

اُدھیڑ

udhe.D•उधेड़

وزن : 121

دیکھیے: اُودھیڑْنا

  • Roman
  • Urdu

اُدھیڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • آدھیڑنا (رک) کا حاصل مصدر یا امر .
  • (جھلائی) برتنون کے کھردرے پن کو نکالنے اور ان کی سطح ہموار کرنے کے لیے ابتدائی موٹی کرنے کا عمل ، برتن کا کھردرا بئی چھیلنا ،

شعر

Urdu meaning of udhe.D

  • Roman
  • Urdu

  • aadhii.Dnaa (ruk) ka haasil-e-masdar ya amar
  • (jhallaa.ii) baratnon ke khuradre pin ko nikaalne aur un kii satah hamvaar karne ke li.e ibatidaa.ii moTii karne ka amal, bartan ka khurdaraa ba.ii chhiilnaa

English meaning of udhe.D

Noun, Masculine, Feminine

  • undo stitches, unravelling, unweaving, unstitching, unfolding, unpicking

उधेड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • बख़िये या सीय्यन को खोलन, टांके तोड़ना, परत उतारना या उखाड़ना

اُدھیڑ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُدھیڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُدھیڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone