تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَیْوہار" کے متعقلہ نتائج

تَیْوہار

وہ تقریب جس میں اجتماعی طور پر مقررہ تاریخ میں غم یا خوشی منائی جائے (عید ہولی، دیوالی وغیرہ)

تیوہاری

رک : تہواری.

آٹھ بار نَو تیوہار

عیش و آرام کا شوق ایسا بڑھا ہوا ہے کہ زمانہ اور وقت اس کو کفایت نہیں کرنے دیتا

تِیج تیوْہار

(عو) ہر ایک تہوار، عید بکرید وغیرہ.

دِل کو ہو قَرار تو سب سُوجھیں تیوہار

جسے کوئی فکر نہ ہو وہی ہر بات میں لطف اٹھا سکتا ہے، دل کو اطمینان ہو تبھی کسی چیز کا لطف اٹھایا جا سکتا ہے

دِل کو ہو قَرار تو سُوجھیں سب تیوہار

جسے کوئی فکر نہ ہو وہی ہر بات میں لطف اٹھا سکتا ہے، دل کو اطمینان ہو تبھی کسی چیز کا لطف اٹھایا جا سکتا ہے

نِت چَنْگی تِیوہار کو نَنْگی

موزوں وقت اور محل پر بے سر و سامانی ، بے موقع عمل ، مناسب موقع پرنامناسب عمل ؛ داد و دہش کے وقت بخیلی

نِت چَنْگی تِیوہار کو مَنْدی

موزوں وقت اور محل پر بے سر و سامانی ، بے موقع عمل ، مناسب موقع پرنامناسب عمل ؛ داد و دہش کے وقت بخیلی

اردو، انگلش اور ہندی میں تَیْوہار کے معانیدیکھیے

تَیْوہار

tyauhaarत्यौहार

اصل: سنسکرت

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

تَیْوہار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ تقریب جس میں اجتماعی طور پر مقررہ تاریخ میں غم یا خوشی منائی جائے (عید ہولی، دیوالی وغیرہ)
  • وہ اشیاء تحاف جو بطور تحفہ کسی تیوہار پر بھیجی جاتی ہیں نیز تیوہاری

شعر

Urdu meaning of tyauhaar

  • Roman
  • Urdu

  • vo taqriib jis me.n ijatimaa.ii taur par muqarrara taariiKh me.n gum ya Khushii manaa.ii jaaye (i.id holii, diivaalii vaGaira
  • vo ashiiyaa tahaaf jo bataur tohfa kisii tayohaar par bhejii jaatii hai.n niiz tyohaarii

English meaning of tyauhaar

Noun, Masculine

  • festival, the day in which a big religious, ethnic or national festival is celebrated
  • a present made at a festival

त्यौहार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रतिवर्ष किसी निश्चित तिथि को मनाया जाने वाला कोई धार्मिक या सांस्कृतिक उत्सव, वह दिन या समय जब लोगों द्वारा सामूहिक रूप से उत्सव मनाया जाता है, पर्व (ईद, होली, दीवाली इत्यादि )
  • वो उपहार सामग्री जो उपहार स्वरूप किसी त्योहार पर भेजी जाती हैं, त्योहारी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَیْوہار

وہ تقریب جس میں اجتماعی طور پر مقررہ تاریخ میں غم یا خوشی منائی جائے (عید ہولی، دیوالی وغیرہ)

تیوہاری

رک : تہواری.

آٹھ بار نَو تیوہار

عیش و آرام کا شوق ایسا بڑھا ہوا ہے کہ زمانہ اور وقت اس کو کفایت نہیں کرنے دیتا

تِیج تیوْہار

(عو) ہر ایک تہوار، عید بکرید وغیرہ.

دِل کو ہو قَرار تو سب سُوجھیں تیوہار

جسے کوئی فکر نہ ہو وہی ہر بات میں لطف اٹھا سکتا ہے، دل کو اطمینان ہو تبھی کسی چیز کا لطف اٹھایا جا سکتا ہے

دِل کو ہو قَرار تو سُوجھیں سب تیوہار

جسے کوئی فکر نہ ہو وہی ہر بات میں لطف اٹھا سکتا ہے، دل کو اطمینان ہو تبھی کسی چیز کا لطف اٹھایا جا سکتا ہے

نِت چَنْگی تِیوہار کو نَنْگی

موزوں وقت اور محل پر بے سر و سامانی ، بے موقع عمل ، مناسب موقع پرنامناسب عمل ؛ داد و دہش کے وقت بخیلی

نِت چَنْگی تِیوہار کو مَنْدی

موزوں وقت اور محل پر بے سر و سامانی ، بے موقع عمل ، مناسب موقع پرنامناسب عمل ؛ داد و دہش کے وقت بخیلی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَیْوہار)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَیْوہار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone