تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹُوٹْواں" کے متعقلہ نتائج

ٹُوٹْواں

ٹوٹا ہوا، جو تہ کیا جاسکے، تہ ہوجانے والا، ٹوٹنا سے تراکیب میں مستعمل

ٹُوٹْواں خَط

نقاط یا ٹوٹی ہوئی لکیروں پر مبنی خط .

ٹُوٹْواں پُل

وہ پل جو حسب ضرورت اٹھایا یا لگایا جاسکے.

ٹُوٹْواں چَوکی

وہ چھوٹا تخت جو حسب ضرورت کھولا اور بند کیا جا سکے ، سفری چوکی.

ٹُوٹْواں کِواڑ

دو فردا یا تہ ہو جانے کواڑ ، ایسا کواڑ جس کے عرض یا طول میں دو برابر حصے بنا کر فیضوں سے جوڑ دیے گئے ہوں

ٹُوٹْنا

١۔ شکستہ ہونا ، ٹکڑے ہونا ، ریزہ ریزہ ہونا ۔

ٹَھٹّھوں

ٹھٹھا (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل.

ٹَٹوہْنا

ٹٹونا

ٹَٹونا

ٹٹولنا

ٹَٹْوانی

ٹٹو کی مادہ، چھوٹے قد کی گھوڑی

ٹُٹْنی

جھاری یا گڑوے کی پتلی نلی، چھوٹی ٹون٘ٹی

ٹھاٹھیْں

torrential waves

ٹَھٹھانا

(عو) مارنا پیٹنا ، سر پیٹنا ؛ اپنے آپ کو تکلیف دینا

ٹَٹْیانا

چھپتے چھپاتے جانا ، ٹھٹکتے ہوئے جانا.

ٹَھٹانا

رک : ٹھٹھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹُوٹْواں کے معانیدیکھیے

ٹُوٹْواں

TuuTvaa.n•टूटवाँ

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

ٹُوٹْواں کے اردو معانی

صفت

  • ٹوٹا ہوا، جو تہ کیا جاسکے، تہ ہوجانے والا، ٹوٹنا سے تراکیب میں مستعمل

Urdu meaning of TuuTvaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • TuuTaa hu.a, juutaa kiya ja sake, taa hojaane vaala, TuuTnaa se taraakiib me.n mustaamal

टूटवाँ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • = टदार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹُوٹْواں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹُوٹْواں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone