تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹُوٹ ٹُوٹ کے بَرَسْنا" کے متعقلہ نتائج

ٹُوٹ ٹُوٹ کے بَرَسْنا

۔شدّت سے مِٹھ برسنا۔ ؎ اس جگہ ’’ٹوٹ کر برسنا‘‘ بھی مستعمل ہے۔

ٹُوٹ ٹُوٹ کے

رک : ٹوٹ کر

ٹُوٹ کے

زور و شور سے ، کثرت سے ، شدت سے.

ٹُوٹ ٹُوٹ کَر بَرَسْنا

شدت سے مین٘ھ برسنا، موسلا دھار بارش ہونا

بادَل ٹُوٹ کے بَرَسْنا

زبردست بارش ہونا .

پانی ٹُوٹ کے بَرَسْنا

تیز بارش ہونا، مَوسلا دھار بارش ہونا ۔

سَب سے ٹُوٹ کَر اُس کے ہو رَہنا

سب سے قطع تعلق کرکے خدا سے لو لگانا

ٹُوٹ ٹُوٹ کَر کے گِرنا

(کسی کی طرف) شدت سے مائل ہونا ، انتہائی شوق سے کسی کا طلبگار ہونا ، رک : ٹوٹ کر گرنا.

مَصائِب کے پَہاڑ ٹُوٹ پَڑْنا

بہت زیادہ مصیبتیں نازل ہونا ، سخت تکلیفیں آنا ۔

موتی ٹُوٹ کَر بَرَسْنا

بہت آنسو بہائے جانا

ٹُوٹ کَر کے گِرْنا

حملہ کرنا ، دھاوا کرنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹُوٹ ٹُوٹ کے بَرَسْنا کے معانیدیکھیے

ٹُوٹ ٹُوٹ کے بَرَسْنا

TuuT TuuT ke barasnaaटूट टूट के बरसना

  • Roman
  • Urdu

ٹُوٹ ٹُوٹ کے بَرَسْنا کے اردو معانی

  • ۔شدّت سے مِٹھ برسنا۔ ؎ اس جگہ ’’ٹوٹ کر برسنا‘‘ بھی مستعمل ہے۔

Urdu meaning of TuuT TuuT ke barasnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔shiddat se maTh barasnaa। is jagah ''TuuT kar barasnaa'' bhii mustaamal hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹُوٹ ٹُوٹ کے بَرَسْنا

۔شدّت سے مِٹھ برسنا۔ ؎ اس جگہ ’’ٹوٹ کر برسنا‘‘ بھی مستعمل ہے۔

ٹُوٹ ٹُوٹ کے

رک : ٹوٹ کر

ٹُوٹ کے

زور و شور سے ، کثرت سے ، شدت سے.

ٹُوٹ ٹُوٹ کَر بَرَسْنا

شدت سے مین٘ھ برسنا، موسلا دھار بارش ہونا

بادَل ٹُوٹ کے بَرَسْنا

زبردست بارش ہونا .

پانی ٹُوٹ کے بَرَسْنا

تیز بارش ہونا، مَوسلا دھار بارش ہونا ۔

سَب سے ٹُوٹ کَر اُس کے ہو رَہنا

سب سے قطع تعلق کرکے خدا سے لو لگانا

ٹُوٹ ٹُوٹ کَر کے گِرنا

(کسی کی طرف) شدت سے مائل ہونا ، انتہائی شوق سے کسی کا طلبگار ہونا ، رک : ٹوٹ کر گرنا.

مَصائِب کے پَہاڑ ٹُوٹ پَڑْنا

بہت زیادہ مصیبتیں نازل ہونا ، سخت تکلیفیں آنا ۔

موتی ٹُوٹ کَر بَرَسْنا

بہت آنسو بہائے جانا

ٹُوٹ کَر کے گِرْنا

حملہ کرنا ، دھاوا کرنا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹُوٹ ٹُوٹ کے بَرَسْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹُوٹ ٹُوٹ کے بَرَسْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone