تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹُوٹ جانا" کے متعقلہ نتائج

ٹُوٹ جانا

break, be broken, snap

ہاتھ ٹُوٹ جانا

۔ ہاتھ ٹوٹنا۔ ہاتھ کا شکستہ ہوجانا۔ طنزاً ہاتھوں کے معطل رہنے پر بھی اس کا اطلاق کیا جاتا ہے۔؎

تَوبَہ ٹُوٹ جانا

(لازم) توبہ توڑنا

ہات ٹُوٹ جانا

اپاہج ہو جانا ، معزور ہو جانا ؛ مراد : ناکارہ ہو جانا ۔

نَہر ٹُوٹ جانا

نہر میں سوراخ ہو کر پانی ضایع ہو جانا

ناطَہ ٹُوٹ جانا

تعلق ختم ہونا ۔

تَہ ٹُوٹ جانا

مفلس ہوجانا

سِلْسِلَہ ٹُوٹ جانا

کام میں فرق پڑنا ، تعلق یا ربط ختم ہوجانا ، خلل واقع ہونا.

رابِطَہ ٹُوٹ جانا

پیغام وغیرہ کا سلسلہ ٹوٹ جانا ، تعلق باقی نہ رہنا ، تسلسل ختم ہو جانا .

نَقّارَہ ٹُوٹ جانا

نقارہ پھٹ جانا، نقارے کی لکڑی کا شکستہ ہو جانا، بجنے کے قابل نہ رہنا، ناکارہ ہو جانا

ہِمَّت ٹُوٹ جانا

lose courage

ہُمایُوں ٹُوٹ جانا

حوصلہ نہ رہنا ، حوصلہ جاتا رہنا ، حوصلہ ختم ہو جانا ۔

تَوبَہ ٹُوٹنا یا ٹُوٹ جانا

۔لازم۔ ؎

ہار کی لَڑی ٹُوٹ جانا

کسی چیز کا تواتر سے گرنا ، یکے بعد دیگرے آنا ، ایک کے بعد ایک کا مسلسل آنا (جیسے ہار کا دھاگا ٹوٹنے پر موتی یکے بعد دیگر گرتے چلے جاتے ہیں) ۔

ٹُوٹ ٹاٹ کَر بَرابَر ہو جانا

شکستہ و برباد ہوجانا ، نیست و نابود ہوجانا ، منتشر ہو جانا.

پانی ٹُوٹ جانا

۔ پانی کم ہوجانا۔ اس قدر پانی کم ہوجانا کہ مٹی آنے لگے۔ ؎

ڈَر ٹُوٹ جانا

جھجک جاتی رہنا، خوف دور ہونا

قَدَم ٹُوٹ جانا

سپاہیوں کا چلتے ہوئے دائیں سے دایاں اور بائیں سے بایاں پاؤں ملا کر نہ چلنا

دَم ٹُوٹ جانا

سان٘س پھولنا ، سان٘س بے قابو ہونا.

ٹُوٹ ٹُوٹا جانا

ٹوٹ جانا ، برباد یا شکستہ ہوجانا ، ٹوٹ ٹاٹ کر برابر ہوجانا.

قَلَم ٹُوٹ جانا

قلم مکی نوک ٹوٹ جانا ؛ قلم توڑ دینا (رک) کا لازم

زور ٹُوٹ جانا

بے اثر ہوجانا، رعب داب کم ہوجانا

کَمَر ٹُوٹ جانا

ہمت ٹوٹ جانا ، سہارا ختم ہو جانا ، آس جاتی رہنا ، مایوس ہو جانا .

ناتا ٹُوٹ جانا

ناتا توڑنا (رک) کا لازم ، تعلق باقی نہ رہنا ، رشتہ نہ رہنا ۔

کَمان ٹُوٹ جانا

سلسلہ منقطع ہوجانا ، قابو سے باہر ہونا ، درماندہ ہونا ، تھک جانا .

ٹُوٹ پُھوٹ جانا

ٹوٹ جانا، برباد ہوجانا، منہدم یا منتشر ہوجانا، تتر بتر ہو جانا، بکھر جانا

ساجھا ٹُوٹ جانا

شراکت نہ رہنا ، حصہ داری ختم ہو جانا.

پیٹھ ٹُوٹ جانا

کمر ٹوٹ جانا، ہمت ٹوٹنا، پست ہمت ہونا

وُضُو ٹُوٹ جانا

کوئی ایسی صورت پیش آنا (مثلا ًاخراج ریح یا بول وغیرہ) جس سے شرعا ًوضو قائم نہیں رہتا، وضو جاتا رہنا، وضو ختم ہوا، وضو کی حالت باقی نہ رہی، طہارت قائم نہ رہنا

نَتّھی ٹُوٹ جانا

کاغذوں کا ڈورا ٹوٹ جا نا

مَنکا ٹُوٹ جانا

منکا ڈھلکنا ، گردن ٹوٹ جانا ، موت واقع ہو جانا ۔

پُل ٹُوٹ جانا

پل کا گرجانا ، منہدم ہو جانا یا بگڑ جانا ، (مجازاً) ریل پیل ہونا ، کسی بات یا کام میں کثرت یا تسلسل و تواتر ہونا ، ڈھیر لگ جانا.

مُول ٹُوٹ جانا

۔قیمت گھٹ جانا۔ ؎

ٹُوٹ ٹاٹ جانا

ٹوٹ جانا، برباد یا شکستہ ہوجانا ؛ منقطع ہو جانا۔

دَنگَل ٹُوٹ جانا

مجمع منتشر یا تِت٘ر بِت٘ر ہو جانا

نِکاح ٹُوٹ جانا

کوئی ایسی بات ہونا جس سے بیوی میاں پر حرام ہو جائے ، نکاح ختم ہو جانا ، نکاح فسخ ہو جانا ۔

زَمِین کا ٹُوٹ جانا

زمین کُھد جانا، زمین میں دراڑ پڑ جانا

گُرِیا گُرِیا ٹُوٹ جانا

درد سے بے حال ہو جاتا، شدتِ درد سے تڑپنا، جسم میں سخت تکلیف ہونا

زَبان کا ٹانْکا ٹُوٹ جانا

زبان دراز ہوجانا، بد زبان ہوجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹُوٹ جانا کے معانیدیکھیے

ٹُوٹ جانا

TuuT jaanaaटूट जाना

Urdu meaning of TuuT jaanaa

  • Roman
  • Urdu

English meaning of TuuT jaanaa

  • break, be broken, snap

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹُوٹ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹُوٹ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone