تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طُول دینا" کے متعقلہ نتائج

طُول دینا

کسی مختصر بات یا عمل کو بڑھانا، دراز کرنا، طویل بنانا، عرصہ لگانا

بات کو طُول دینا

بات بڑھانا، جھگڑا بڑھانا

جَواہِر تَول دینا

کسی چیز کے بدلے اس کے وزن کے برابر تول کر جواہرات دینا.

تُلا دان

خیرات جو کسی شخص کے ہم وزن دی جائے (ایک رسم جسمیں کسی شخص کو ترازو کے ایک طرف بٹھا کر اور دوسرے پلڑے میں سونا چاندی یا غلہ وغیرہ رکھ کر تولتے ہیں اور پھر خیرات کرتے ہیں ، یہ دستور عموماََ بادشاہوں اور راجاؤں میں رہا) رک : تل معنی نمبر۲.

تَلا دینا

ہانڈی یا پتیلی کے نیچے گیلی مٹی چڑھانا تاکہ آگ سے کسی قدر محفوظ رہے

تالا دینا

(دروازہ یا صندوق وغیرہ) تالے سے بند کرنا ، قفل لگانا.

تالی دینا

استقبال کے لیے ایک ہاتھ پر دوسرا ہاتھ مار کر آواز نکالنا، خوش آمدید کہنا، خوش ہونا

تالْیاں دینا

استقبال کے لیے ایک ہاتھ پر دوسرا ہاتھ مار کر آواز نکالنا، خوش آمدید کہنا، خوش ہونا

تال دینا

اصول نغمہ کو ضبط اور وزن پر لانے کے لیے تالی بجانا، تالی کی مدد سے گانے یا بجانے میں دُھن اور اصول قائم رہنے کے لیے سہارا دینا

طِلایَہ دینا

حفاظت کے لیے رات کو گشت لگانا، پہرا دینا

تیل دینا

مشین کے پرزوں میں تیل ڈالنا ، کسی چیز کو تیل سے چکنا کرنا.

تِلے دانی

سوئی پیچک قینْچی وغیرہ رکھنے کا چھوٹا سا بٹوایا تھیلی

تالی دونوں ہاتھ سے بَجا کَرتی ہے

محبت یا عداوت دونوں ہی طرف سے ہوتی ہے

تاؤلا دُھنّا مُونجھ کی تانت

آدمی جلدی کا کچھ کا کچھ نکما کام کرنے لگتا ہے

تالی دونوں ہاتھوں سے بَجْتی ہے

محبت یا لڑائی ایک طرف سے نہیں ہوتی

اردو، انگلش اور ہندی میں طُول دینا کے معانیدیکھیے

طُول دینا

tuul denaa•तूल देना

محاورہ

مادہ: طُول

  • Roman
  • Urdu

طُول دینا کے اردو معانی

  • کسی مختصر بات یا عمل کو بڑھانا، دراز کرنا، طویل بنانا، عرصہ لگانا

Urdu meaning of tuul denaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii muKhtsar baat ya amal ko ba.Dhaanaa, daraaz karnaa, taviil banaanaa, arsaa lagaanaa

English meaning of tuul denaa

तूल देना के हिंदी अर्थ

  • विस्तृत करना, लंबा करना, एक छोटी बात को लंबा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طُول دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

طُول دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone