تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُودَہ تُودَہ" کے متعقلہ نتائج

تُودَہ تُودَہ

بہت زیادہ، بکثرت، ڈھیروں.

تُودَہ

مٹی کا ڈھیر، انبار، اٹم

تُودَہ ہونا

بے جان ہو جانا، ڈھیر ہو جانا، بے حس و حرکت ہو جانا

خاک تُودَہ

مٹی کا ڈھیر، ریت کا ٹیلا

تُودَہ بَنْدی

حدود متعین کرنا، حد بندی

تُودَہ کوہ

پہاڑی سلسلہ، کوہستان.

عَقْل کا تُودَہ ہے

ظریف

خاک تُودَہ بَنا دینا

مورد الزام کرنا، ہدف ملامت بنانا

تُودَہ مَلامَت بَنْنا

ملامت کا نشانہ بننا.

تُودَۂ طُوفان

الزام تراشنے والا، فتنہ ان٘گیز، فسادی، نہات شریر، مکار

تُودہ

تُودا

مٹی کی من٘ڈیر جو حدود آراضی ظاہر کرنے کو قائم کر دیتے ہیں، مین٘ڈ، ٹھیا

بَرْف تودَہ

برف کی چٹان

خاک اَز تودَۂ کَلاں بَرْدار

فارسی کہاوت اردو میں مستعمل، کار برآری بڑی اور اعلیٰ درجے کی جگہ سے کرنا چاہیے

تودَۂِ خاک

خاک کا ڈھیر، مٹی کا ڈھیر، مٹی کا تودہ

اردو، انگلش اور ہندی میں تُودَہ تُودَہ کے معانیدیکھیے

تُودَہ تُودَہ

tuuda-tuuda•तूदा-तूदा

  • Roman
  • Urdu

تُودَہ تُودَہ کے اردو معانی

صفت

  • بہت زیادہ، بکثرت، ڈھیروں.

Urdu meaning of tuuda-tuuda

  • Roman
  • Urdu

  • bahut zyaadaa, bakasrat, Dhero.n

तूदा-तूदा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बहुत ज़्यादा, प्रचुर मात्रा में, ढेरों

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُودَہ تُودَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُودَہ تُودَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone