تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طُرَّۂ گُل" کے متعقلہ نتائج

طُرَّۂ گُل

پھولوں کا گُچّھا جو دستار میں لگاتے ہیں .

گُلِ طُرَّہ

(عموماً ریشم کا) مصنوعی پھول جو دستار میں زینت کے لیے لگایا جائے .

گُلِ تَر

fresh flower, a beloved with a beautiful face

گُل تَھرا

رک : سنجو .

اِعْتِبارِ گُلِ تَر

credibility of the moist, fresh flower

گالے ڈُوبیں پَتَّھر تَریں

۔دُھنکی اور صاف کی ہوئی روئی کے گولے بنانا۔

واہ مِیاں بانْکے تیرے گَلے میں سَو سَو ٹانْکے

بے سروسامان بانکے کی نسبت کہتے ہیں ؛ بے سروسامانی پر شیخی

رَنْڈی تِیرا یار مَر گَیا ، کَہا کَون سی گَلی کا

رنڈیوں کے بہت سے یار ہوتے ہیں وہ کسی ایک کی ہو کر نہیں رہتی ہیں

کُھر کھانسی تیری دَیا کے گَلے میں پھانسی

بچّوں کو کھانسی کی تکلیف میں بہلانے کے وقت یہ فقرہ کہتے ہیں.

گالے تریں پتھر ڈوبیں

نیک کامیاب ہوتے ہیں برے ناکامیاب

کُھر کھانسی تیری دائی کے گَلے میں پھانسی

۔ عورتیں بچے کو کھانسی کی تکلیف میں یا کھانسنے کے وقت رونے سے بہلانے کے واسطے زبان پر لاتی ہیں۔

تیرا سَر گالا ہَر

(لفظاً) تیرے سر کے بال روئی کے گالے کی طرح سفید ہو جائیں ، تیری عمر دراز ہو ، تو بوڑھا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں طُرَّۂ گُل کے معانیدیکھیے

طُرَّۂ گُل

turra-e-gul•तुर्रा-ए-गुल

  • Roman
  • Urdu

طُرَّۂ گُل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پھولوں کا گُچّھا جو دستار میں لگاتے ہیں .

Urdu meaning of turra-e-gul

  • Roman
  • Urdu

  • phuulo.n ka guchchhাa jo dastaar me.n lagaate hai.n

English meaning of turra-e-gul

Noun, Masculine

  • flower adorned in hair

तुर्रा-ए-गुल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • फूलों का गुच्छा जो दस्तार में लगाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طُرَّۂ گُل)

نام

ای-میل

تبصرہ

طُرَّۂ گُل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone