تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"turnout" کے متعقلہ نتائج
turnout کے لیے اردو الفاظ
turnout کے اردو معانی
- خارج کرنا
- نکال دینا
- بے دخل کرنا
- برطرف کر دینا یا علیحدہ کرنا
- بجھا دینا، جیسے برقی روشنی
- پیدا کرنا خصوصاً سخت محنت یا مشینی رفتار سے
- باہر کی طرف موڑنا یا نوک نکالنا
- احتیاط کے ساتھ آراستہ کرنا، تیار کرنا، کپڑے بدلنا یا نک سک سے درست کرنا
- اندر کی چیز باہر الٹ کر خالی کر دینا
turnout के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- ख़ारिज करना
- निकाल देना
- बेदख़ल करना
- बरतरफ़ कर देना या अलैहदा करना
- बुझा देना, जैसे बर्क़ी रोशनी
- पैदा करना ख़ुसूसन सख़्त मेहनत या मशीनी रफ़्तार से
- बाहर की तरफ़ मोड़ना या नोक निकालना
- एहतियात के साथ आरास्ता करना, तैय्यार करना, कपड़े बदलना या निक सक से दरुस्त करना
- इन्दर की चीज़ बाहर उलट कर ख़ाली कर देना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تِرَن تَھل ایک کَرنا
(ابر وغیرہ کا) اتنا برسنا کہ خشکی اور تری میں فرق نہ رہے،(مجازاََ) بہت رونا،بکثرت آنسو بہانا۔
tarantism
تواریخ: ناچنے کا حد سے بڑھا ہواخبط، خصوصاً جنوبی اٹلی میں جو ایک مکڑی کے کاٹے کا نتیجہ خیال کیا جاتا تھا۔.
trinitrotoluene
ٹرائی نائٹرو ٹولوین : طُولون کا تڑقنے والا نائٹرو مُشتَق جو بھَک سے اُڑنے والے مادّے اور کیمیائی مُرکبات میں اِستعمال کیا جاتا ہے
تَرَن تارَن
وہ جو خود پار ہو جائے اور جو دوسروں کو پار کرے ، (مجازاً) نجات دہندہ ، گناہوں سے پاک کرنے والا ، بادی رہنما رک : تارن ترن.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (turnout)
turnout
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔