تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"turbulence" کے متعقلہ نتائج
turbulence کے لیے اردو الفاظ
turbulence کے اردو معانی
- ہیجان
- اضطراب
- ہچکولے
- دھچکولے
- اضطراری حالت یا کیفیت
- کھلبلی
- ہنگامه
- فساد
- شور
- شورش
- ہلّڑ
- سرکشی
- تمرد
- زور و شور
- موج زنی
- (موسمیات) موسمی حالات کی غیر یقینی، جیسے درجۂ حرارت کی زیادتی، کمی یا آندھی وغیرہ
- (طبیعیات) سیال شے کے بہاؤ کی کیفیت جس میں فوری رفتار یا دباؤ بے قاعدہ اور بے ترتیب ہوتے ہیں، جیسے کسی رکاوٹ یا رگڑ سے
turbulence के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- हैजान
- इज़तिराब
- हिचकोले
- धचकोले
- इज़तिरारी हालत या कैफ़ीयत
- खलबली
- हंगामे
- फ़साद
- शोर
- शोरिश
- हुल्लड़
- सरकशी
- तमरद
- ज़ोर-ओ-शोर
- मौज ज़नी
- (मौसमियात) मौसमी हालात की ग़ैर यक़ीनी, जैसे दर्जा-ए-हरारत की ज़्यादती, कमी या आंधी वग़ैरा
- (तबीअयात) स्याल शैय के बहाओ की कैफ़ीयत जिस में फ़ौरी रफ़्तार या दबाओ बेक़ाइदा और बेतर्तीब होते हैं, जैसे किसी रुकावट या रगड़ से
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (turbulence)
turbulence
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔