تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُمہاری بَرابَری وہ کَرے جو ٹانْگ اُٹھا کَر مُوتے" کے متعقلہ نتائج

ہِیرَن

سونا: کوڑی، کانوں کا ایک زیور(لاط :Seemen virile)

ہِرن

ایک نہایت تیز رفتار خوب صورت جنگلی جانور جس کا رنگ عموماً بھورا اور قد بکری سے کچھ بڑا ہوتا ہے اور جس کی آنکھوں کی خوبصورتی مشہور ہے

ہِرَن دُھوپ میں کالے ہُوئے جاتے ہیں

ایسی شدت کی دھوپ پڑتی ہے کہ ہرن بھی کالے ہوئے جاتے ہیں ، بہت شدید گرمی پڑ رہی ہے ۔

ہِرَن دُھوپ سے کالے ہُوئے جاتے ہیں

ایسی شدت کی دھوپ پڑتی ہے کہ ہرن بھی کالے ہوئے جاتے ہیں ، بہت شدید گرمی پڑ رہی ہے ۔

ہِرَن کھُری

ایک چھوٹی بیل دار بوٹی جوعموماً بارش کے موسم میں پیدا ہوتی ہے اور پتے ہرن کے کھر سے مشابہ ہوتے ہیں

ہِرَن کُھری جُوتا

نیچے سے پتلی اور اوپر سے چوڑی بڑی ایڑی کا جوتا

ہِرَن آکْشی

لڑکی جس کی آنکھیں ہرن کی آنکھوں کی طرح خوب صورت ہوں ، آہو چشم دوشیزہ

ہِرَن کا چَوکڑی بُھولنا

۔گھبراجانے یا خوف کھانے کے سبب ہرن کا گھبراکر ۔اپنی معمولی رفتار اور پھرتی کا بھول جانا۔ حواس باختہ ہوجانا۔؎

ہِرَن کا چوکڑی بُھول جانا

ہرن کا گھبرا کر بھاگ نہ سکنا ، خوف یا گھبراہٹ سے اپنی معمول کی تیزی بھول جانا ، ہرن کا حواس باختہ ہو جانا۔

ہِرَن کا گوشت

venison

ہِرَن کا کاہِلا ہونا

۔گرمی کی شدّت یا آفتاب کی حدّت سے ہرن کا سست پڑجانا۔؎

ہِرن کی شاخ

ہرن کی سینگ، شاخ آہُو

ہِرَن کا کاہِلا ہو جانا

شدید گرمی یا حدت آفتاب سے ہرن کا سست پڑجانا

ہِرنا مُوسا

چوہے کی نسل کا ایک چھوٹا بل کھودنے والا جانور جو عام طور پر افریقہ اور ایشیا کے ریتیلے مقامات پر پایا جاتا ہے

ہِرن کا چوکڑی بھرنا

ہرن کا چاروں پاؤں جوڑ کر چھلانگ مارنا، ہرن کا زقند مارنا

ہِرَن ہونا

وحشی بن جانا ، وحشیوں کی سی حرکت کرنے لگنا

ہِرَنجی

رک : ہرونجی ۔

ہِرَن ہو جانا

ہرن کی طرح جلد بھاگ جانا، فرار ہو جانا، رفو چکر ہو جانا، کافور ہو جانا

ہِرَن بَن جانا

بزدل بن جانا ، ڈرپوک ہو جانا ، خوفزدہ ہو جانا نیز بھاگ جانا ، دوڑ جانا ، فرار ہو جانا ۔

ہرن کا کالا ہو جانا

آفتاب کی گرمی سے ہرن کی پیٹھ کا سیاہ ہو جانا، بعض ہرنوں کی پیٹھ جوانی میں آکر سیاہ ہو جاتی ہے، بعض لوگوں کا خیال ہے کہ یہ دھوپ کی گرمی کی وجہ سے ہے، حالانکہ یہ ایک قدرتی حالت ہوتی ہے، شاعروں نے گرمی کی شدت کو ظاہر کرنے کے لئے اس خیال کو شعروں میں باندھا ہے

ہِرَن کالا ہونا

دھوپ کی شدت سے ہرن کا کالا ہونا ؛ نہایت شدت کی دھوپ پڑنا ، غیر معمولی تیز دھوپ پڑنا ، اثرات ، سے متاثر ہونا۔

ہِرَن کا کالا ہونا

۔کنایہ ہے شدت کی دھوپ پڑنے سے۔؎

ہِرَن پَر گھاس لادنا

ناقدری کرنا ، کسی کا مرتبہ نہ پہچاننا ؛ قابل یا اہل سے معمولی کام لینا ۔

ہِرْنی

ہرن کی مادہ

ہِرنَوٹا

ہرن کا بچہ، چھوٹا ہرن

بھادوں کی دُھوپ میں ہِرَن کالے

بھادوں کی دھوپ کی شدت جس سے ہرن کالا ہو جاتا ہے

کَستوری ہِرن

ہرن کی ایک قسم، ہرن جس سے مُشک یا کستوری حاصل کی جائے

مُشْکی ہِرَن

ہمالیہ کے سلسلوں سے سائبیریا تک پایا جانے والا ایک شب خیز وحشی ہرن جس کے سینگ مطلق نہیں ہوتے البتہ دو نوکیلے تیز دانت باہر کو نکلے ہوتے ہیں جس کی ناف سے مشک نکلتا ہے ۔

نَیا سِپاہی ہِرَن کے سِینْگ اُکھاڑے

نیا نوکر بہت کام کرتا ہے

نَیا نَوکَر ہِرَن کے سِینْگ چِیرْتا ہے

نیا نوکر چند روز بڑی کارگزاری دکھاتا ہے

ہِندی ہِرَن

ایک قسم کا ہندوستانی ہرن (لاط : Antilope Cervicapra) ۔

مُشْک کا ہِرَن

کستورا، ایک قسم کا چکارا جس کے پانو اور دم ہرن سے مشابہ ہوتے ہیں، قد میں اس سے چھوٹا، بال بڑے بڑے، رنگ زرد سرخی مائل ہوتا ہے، سینگ نہیں ہوتے

باوْلا کُتّا ہِرَن کَھدیڑے

جب آدمی کو دیوانے کی طرح کسی کام کی دھن ہوجاےے تو وہ اپنی طاقت سے زیادہ حوصلہ کرتا ہے

تُمہاری بَرابَری وہ کَرے جو دَوڑتے ہِرَن کو پَکْڑے

بڑے بے غیرت ہو

نَیا نَوکَر مارے ہِرَن

نیا نوکر رسوخ پیدا کرنے کے لیے بہت کام کرتا ہے

نَیا نَوکَر ہِرَن مارْتا ہَے

نیا نوکر چند روز بڑی کارگزاری دکھاتا ہے

حَواس ہِرَن ہو جانا

ہوش گم ہو جان ، حواس باختہ ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں تُمہاری بَرابَری وہ کَرے جو ٹانْگ اُٹھا کَر مُوتے کے معانیدیکھیے

تُمہاری بَرابَری وہ کَرے جو ٹانْگ اُٹھا کَر مُوتے

tumhaarii baraabarii vo kare jo Taa.ng uThaa kar muuteतुम्हारी बराबरी वो करे जो टाँग उठा कर मूते

نیز : تُمہاری بَرابَری وہ کَرے جو دَوڑتے ہِرَن کو پَکْڑے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

تُمہاری بَرابَری وہ کَرے جو ٹانْگ اُٹھا کَر مُوتے کے اردو معانی

  • بڑے بے غیرت ہو
  • جو اپنی تعریف کرے اس سے طنزاََ یا مذاقاً کہتے ہیں کہ تمہارا مقابلہ کتا ہی کرسکتا ہے
  • یعنی تم تو کتے ہو تم سے کون بات کرے، شیخی بگھارنے والوں سے طنزاََ کہتے ہیں

Urdu meaning of tumhaarii baraabarii vo kare jo Taa.ng uThaa kar muute

  • Roman
  • Urdu

  • ba.De beGairat ho
  • jo apnii taariif kare is se tanazzaa ya mazaaqan kahte hai.n ki tumhaaraa muqaabala kuttaa hii karasaktaa hai
  • yaanii tum to kutte ho tum se kaun baat kare, shekhii baghaarne vaalo.n se tanazzaa kahte hai.n

तुम्हारी बराबरी वो करे जो टाँग उठा कर मूते के हिंदी अर्थ

  • बड़े निर्लज्ज हो
  • जो अपनी प्रशंसा स्वयं करे उससे व्यंग अथवा परिहास्य में कहते हैं कि तुम्हारा मुक़ाबला कुत्ता ही कर सकता है
  • अर्थात तुम तो कुत्ते हो, तुम से कौन बात करे, डींग हाँकने वालों से व्यंग्य में कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہِیرَن

سونا: کوڑی، کانوں کا ایک زیور(لاط :Seemen virile)

ہِرن

ایک نہایت تیز رفتار خوب صورت جنگلی جانور جس کا رنگ عموماً بھورا اور قد بکری سے کچھ بڑا ہوتا ہے اور جس کی آنکھوں کی خوبصورتی مشہور ہے

ہِرَن دُھوپ میں کالے ہُوئے جاتے ہیں

ایسی شدت کی دھوپ پڑتی ہے کہ ہرن بھی کالے ہوئے جاتے ہیں ، بہت شدید گرمی پڑ رہی ہے ۔

ہِرَن دُھوپ سے کالے ہُوئے جاتے ہیں

ایسی شدت کی دھوپ پڑتی ہے کہ ہرن بھی کالے ہوئے جاتے ہیں ، بہت شدید گرمی پڑ رہی ہے ۔

ہِرَن کھُری

ایک چھوٹی بیل دار بوٹی جوعموماً بارش کے موسم میں پیدا ہوتی ہے اور پتے ہرن کے کھر سے مشابہ ہوتے ہیں

ہِرَن کُھری جُوتا

نیچے سے پتلی اور اوپر سے چوڑی بڑی ایڑی کا جوتا

ہِرَن آکْشی

لڑکی جس کی آنکھیں ہرن کی آنکھوں کی طرح خوب صورت ہوں ، آہو چشم دوشیزہ

ہِرَن کا چَوکڑی بُھولنا

۔گھبراجانے یا خوف کھانے کے سبب ہرن کا گھبراکر ۔اپنی معمولی رفتار اور پھرتی کا بھول جانا۔ حواس باختہ ہوجانا۔؎

ہِرَن کا چوکڑی بُھول جانا

ہرن کا گھبرا کر بھاگ نہ سکنا ، خوف یا گھبراہٹ سے اپنی معمول کی تیزی بھول جانا ، ہرن کا حواس باختہ ہو جانا۔

ہِرَن کا گوشت

venison

ہِرَن کا کاہِلا ہونا

۔گرمی کی شدّت یا آفتاب کی حدّت سے ہرن کا سست پڑجانا۔؎

ہِرن کی شاخ

ہرن کی سینگ، شاخ آہُو

ہِرَن کا کاہِلا ہو جانا

شدید گرمی یا حدت آفتاب سے ہرن کا سست پڑجانا

ہِرنا مُوسا

چوہے کی نسل کا ایک چھوٹا بل کھودنے والا جانور جو عام طور پر افریقہ اور ایشیا کے ریتیلے مقامات پر پایا جاتا ہے

ہِرن کا چوکڑی بھرنا

ہرن کا چاروں پاؤں جوڑ کر چھلانگ مارنا، ہرن کا زقند مارنا

ہِرَن ہونا

وحشی بن جانا ، وحشیوں کی سی حرکت کرنے لگنا

ہِرَنجی

رک : ہرونجی ۔

ہِرَن ہو جانا

ہرن کی طرح جلد بھاگ جانا، فرار ہو جانا، رفو چکر ہو جانا، کافور ہو جانا

ہِرَن بَن جانا

بزدل بن جانا ، ڈرپوک ہو جانا ، خوفزدہ ہو جانا نیز بھاگ جانا ، دوڑ جانا ، فرار ہو جانا ۔

ہرن کا کالا ہو جانا

آفتاب کی گرمی سے ہرن کی پیٹھ کا سیاہ ہو جانا، بعض ہرنوں کی پیٹھ جوانی میں آکر سیاہ ہو جاتی ہے، بعض لوگوں کا خیال ہے کہ یہ دھوپ کی گرمی کی وجہ سے ہے، حالانکہ یہ ایک قدرتی حالت ہوتی ہے، شاعروں نے گرمی کی شدت کو ظاہر کرنے کے لئے اس خیال کو شعروں میں باندھا ہے

ہِرَن کالا ہونا

دھوپ کی شدت سے ہرن کا کالا ہونا ؛ نہایت شدت کی دھوپ پڑنا ، غیر معمولی تیز دھوپ پڑنا ، اثرات ، سے متاثر ہونا۔

ہِرَن کا کالا ہونا

۔کنایہ ہے شدت کی دھوپ پڑنے سے۔؎

ہِرَن پَر گھاس لادنا

ناقدری کرنا ، کسی کا مرتبہ نہ پہچاننا ؛ قابل یا اہل سے معمولی کام لینا ۔

ہِرْنی

ہرن کی مادہ

ہِرنَوٹا

ہرن کا بچہ، چھوٹا ہرن

بھادوں کی دُھوپ میں ہِرَن کالے

بھادوں کی دھوپ کی شدت جس سے ہرن کالا ہو جاتا ہے

کَستوری ہِرن

ہرن کی ایک قسم، ہرن جس سے مُشک یا کستوری حاصل کی جائے

مُشْکی ہِرَن

ہمالیہ کے سلسلوں سے سائبیریا تک پایا جانے والا ایک شب خیز وحشی ہرن جس کے سینگ مطلق نہیں ہوتے البتہ دو نوکیلے تیز دانت باہر کو نکلے ہوتے ہیں جس کی ناف سے مشک نکلتا ہے ۔

نَیا سِپاہی ہِرَن کے سِینْگ اُکھاڑے

نیا نوکر بہت کام کرتا ہے

نَیا نَوکَر ہِرَن کے سِینْگ چِیرْتا ہے

نیا نوکر چند روز بڑی کارگزاری دکھاتا ہے

ہِندی ہِرَن

ایک قسم کا ہندوستانی ہرن (لاط : Antilope Cervicapra) ۔

مُشْک کا ہِرَن

کستورا، ایک قسم کا چکارا جس کے پانو اور دم ہرن سے مشابہ ہوتے ہیں، قد میں اس سے چھوٹا، بال بڑے بڑے، رنگ زرد سرخی مائل ہوتا ہے، سینگ نہیں ہوتے

باوْلا کُتّا ہِرَن کَھدیڑے

جب آدمی کو دیوانے کی طرح کسی کام کی دھن ہوجاےے تو وہ اپنی طاقت سے زیادہ حوصلہ کرتا ہے

تُمہاری بَرابَری وہ کَرے جو دَوڑتے ہِرَن کو پَکْڑے

بڑے بے غیرت ہو

نَیا نَوکَر مارے ہِرَن

نیا نوکر رسوخ پیدا کرنے کے لیے بہت کام کرتا ہے

نَیا نَوکَر ہِرَن مارْتا ہَے

نیا نوکر چند روز بڑی کارگزاری دکھاتا ہے

حَواس ہِرَن ہو جانا

ہوش گم ہو جان ، حواس باختہ ہو جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُمہاری بَرابَری وہ کَرے جو ٹانْگ اُٹھا کَر مُوتے)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُمہاری بَرابَری وہ کَرے جو ٹانْگ اُٹھا کَر مُوتے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone