تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹُلَکْنا" کے متعقلہ نتائج

ٹُلَکْنا

جگہ سے ہٹنا، بے جگہ ہونا، سرکنا، آہستہ آہستہ سرکنا، بڈھوں کی طرح لڑکھڑاتے ہوئے چلنا

ٹُسَکْنا

رونا، ٹھلکنا، ٹسوے بہانا، بسورنا

ٹُمَکْنا

ٹپکنا، لفظ نکلنا

ٹَلْنا

جگہ سے ہٹنا، سرک جانا‏، کھسکنا

ٹَھکْنا

ٹھکٹھکانا

ٹَپَکْنا

بون٘د بون٘د گرنا، رسنا، چونا (بارش وغیرہ).

ٹاکْنا

ٹان٘کنا، منسلک کرنا، نتھی کرنا

ٹِکنا

ٹھہرنا ، قیام کرنا.

ٹوکنا

large brass vessel for water

ٹُہُکْنا

رک : ٹھسکنا.

ٹِمَکْنا

رکنا، ٹہرنا؛ چمکنا، روشنی دینا؛ ظاہر ہونا

ٹَہَکْنا

पिघलना।

ٹُھکْنا

گڑنا، اندر گھسنا

ٹَرَکْنا

چلا جانا، ہٹ جانا، کھسک جانا، ٹل جانا

ٹَسَکْنا

ہلنا، سرکنا، جنبش کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹُلَکْنا کے معانیدیکھیے

ٹُلَکْنا

Tulaknaa•टुलकना

وزن : 122

موضوعات: ٹھگی عوامی

  • Roman
  • Urdu

ٹُلَکْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • جگہ سے ہٹنا، بے جگہ ہونا، سرکنا، آہستہ آہستہ سرکنا، بڈھوں کی طرح لڑکھڑاتے ہوئے چلنا
  • (عوام) گزرنا، مرنا، غائب ہونا، چلا جانا
  • (ٹھگی) نین٘د آجانا، سوجانا
  • (عوام) پھل گرنا، پھل ٹپکنا

Urdu meaning of Tulaknaa

  • Roman
  • Urdu

  • jagah se haTnaa, be jagah honaa, sarknaa, aahista aahista sarknaa, buDDho.n kii tarah la.Dkha.Daate hu.e chalnaa
  • (avaam) guzarnaa, marnaa, Gaayab honaa, chala jaana
  • (Thaggii) niind aajaanaa, suujaanaa
  • (avaam) phal girnaa, phal Tapaknaa

English meaning of Tulaknaa

Intransitive verb

  • die
  • move with feeble steps

ٹُلَکْنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹُلَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹُلَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone