تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُجھ سے پِھرے تو خُدا سے پِھرے" کے متعقلہ نتائج

تُجھ سے پِھرے تو خُدا سے پِھرے

۔مقولہ۔ یہ فقرہ قَسَم یا عہد کے موقع پر مستعمل ہے۔ یعنی تجھ سے وفا نہ کرے تو کافر ہو۔ ؎ تجھ کی جگہ۔ اُس۔ تم۔ بھی کہتے ہیں۔

تُجھ سے پِھرے تو وہ خُدا سے پِھرے

قسم یا عہد کے موقع پر بولتے ہیں یعنی تیرے خلاف کروں تو گویا اپنے خدا کے خلاف کروں.

تُم سے پِھرے تو خُدا سے پِھرے

۔مقولہ۔ ایک طرح کی سخت قَسم اور واثق عہد ہے۔ یعنی تم سے برگشتہ ہونا خدا سے خلاف ہوجانے کے برابر ہے۔

تُم سے پِھرے خُدا سے پِھرے

تم سے برگشتہ ہونا گویا خدا سے برگشتہ ہوجانا ہے، عہد واثق کے موقع پر کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں تُجھ سے پِھرے تو خُدا سے پِھرے کے معانیدیکھیے

تُجھ سے پِھرے تو خُدا سے پِھرے

tujh se phire to KHudaa se phireतुझ से फिरे तो ख़ुदा से फिरे

  • Roman
  • Urdu

تُجھ سے پِھرے تو خُدا سے پِھرے کے اردو معانی

  • ۔مقولہ۔ یہ فقرہ قَسَم یا عہد کے موقع پر مستعمل ہے۔ یعنی تجھ سے وفا نہ کرے تو کافر ہو۔ ؎ تجھ کی جگہ۔ اُس۔ تم۔ بھی کہتے ہیں۔

Urdu meaning of tujh se phire to KHudaa se phire

  • Roman
  • Urdu

  • ۔maquula। ye fiqra qasam ya ahd ke mauqaa par mustaamal hai। yaanii tujh se vafaa na kare to kaafir ho। tujh kii jagah। us। tum। bhii kahte hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تُجھ سے پِھرے تو خُدا سے پِھرے

۔مقولہ۔ یہ فقرہ قَسَم یا عہد کے موقع پر مستعمل ہے۔ یعنی تجھ سے وفا نہ کرے تو کافر ہو۔ ؎ تجھ کی جگہ۔ اُس۔ تم۔ بھی کہتے ہیں۔

تُجھ سے پِھرے تو وہ خُدا سے پِھرے

قسم یا عہد کے موقع پر بولتے ہیں یعنی تیرے خلاف کروں تو گویا اپنے خدا کے خلاف کروں.

تُم سے پِھرے تو خُدا سے پِھرے

۔مقولہ۔ ایک طرح کی سخت قَسم اور واثق عہد ہے۔ یعنی تم سے برگشتہ ہونا خدا سے خلاف ہوجانے کے برابر ہے۔

تُم سے پِھرے خُدا سے پِھرے

تم سے برگشتہ ہونا گویا خدا سے برگشتہ ہوجانا ہے، عہد واثق کے موقع پر کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُجھ سے پِھرے تو خُدا سے پِھرے)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُجھ سے پِھرے تو خُدا سے پِھرے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone