تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تجھ کو پرائی کیا پڑی اپنی نبیڑ تو" کے متعقلہ نتائج

تجھ کو پرائی کیا پڑی اپنی نبیڑ تو

دوسروں کی فکر اپنے سے فارغ ہو کر کرنی چاہیے، اپنی گزر ہوتی نہیں اور کا بوجھ کیا اٹھاؤ گے

اردو، انگلش اور ہندی میں تجھ کو پرائی کیا پڑی اپنی نبیڑ تو کے معانیدیکھیے

تجھ کو پرائی کیا پڑی اپنی نبیڑ تو

tujh ko paraa.ii kya pa.Dii apnii nabe.D tuuतुझ को पराई क्या पड़ी अपनी नबेड़ तू

نیز : تُجھے پرائی کیا پڑی تو اپنی نبیڑ, تُجھ کو پرائی کیا پَڑی، تو اَپْنی تو نبیڑ, تُجھے پرائی کیا پَڑی، اَپْنی نبیڑ تو

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

تجھ کو پرائی کیا پڑی اپنی نبیڑ تو کے اردو معانی

  • دوسروں کی فکر اپنے سے فارغ ہو کر کرنی چاہیے، اپنی گزر ہوتی نہیں اور کا بوجھ کیا اٹھاؤ گے
  • تو دوسروں کے کام میں کیوں دخل دیتا ہے اپنے کام سے کام رکھ
  • اپنا کام چھوڑ کر بیکار میں دوسروں کے جھگڑے میں نہیں پڑنا چاہیے
  • جب یہ کہنا ہو کہ اپنے کام سے کام رکھو دوسرے کے معاملات سے کیا مطلب، اس وقت یہ کہاوت بولتے ہیں

    مثال اس نے جواب دیا تجھے پرائی کیا پڑی، تو اپنی نبیڑ۔ رند خراب حال کو زاہد نہ چھیڑ تو تجھ کو پرائی کیا پڑی اپنی نبیڑ تو (۱۸۵۴، ذوق، د، ۱۵۲) بات کاٹ کر، مارو گولی انھیں، ع : تجھ کو پرائی کیا پڑی اپنی نبیڑ تو.(۱۹۰۵، جنگ روس و جاپان، ۸۷)

Urdu meaning of tujh ko paraa.ii kya pa.Dii apnii nabe.D tuu

  • Roman
  • Urdu

  • duusro.n kii fikr apne se faariG ho kar karnii chaahi.e, apnii guzar hotii nahii.n aur ka bojh kyaa uThaa.oge
  • to duusro.n ke kaam me.n kyo.n daKhal detaa hai apne kaam se kaam rakh
  • apnaa kaam chho.Dkar bekaar me.n duusro.n ke jhag.De me.n nahii.n pa.Dnaa chaahi.e
  • jab ye kahnaa ho ki apne kaam se kaam rakhuu duusre ke mu.aamalaat se kiya matlab, us vaqt ye kahaavat bolte hai.n

English meaning of tujh ko paraa.ii kya pa.Dii apnii nabe.D tuu

  • mind thine own business, do not poke the nose into the others' affairs, why are you concerned with other's affairs?

तुझ को पराई क्या पड़ी अपनी नबेड़ तू के हिंदी अर्थ

  • दूसरों की चिंता अपने से निश्चिंत हो कर करनी चाहिए, अपनी गुज़र होती नहीं और का बोझ क्या उठाओगे
  • तू दूसरों के काम में अड़चन क्यूँ डालता है अपने काम से काम रख
  • अपना काम छोड़कर व्यर्थ दूसरे के झगड़े में नहीं पड़ना चाहिए
  • जब यह कहना हो कि अपने काम से काम रखो दूसरे के मु'आमलात से क्या सरोकार, उस समय यह कहावत बोलते हैं

    उदाहरण उसने जवाब दिया तुझे पराई क्या पड़ी, तू अपनी नबेड़।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تجھ کو پرائی کیا پڑی اپنی نبیڑ تو

دوسروں کی فکر اپنے سے فارغ ہو کر کرنی چاہیے، اپنی گزر ہوتی نہیں اور کا بوجھ کیا اٹھاؤ گے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تجھ کو پرائی کیا پڑی اپنی نبیڑ تو)

نام

ای-میل

تبصرہ

تجھ کو پرائی کیا پڑی اپنی نبیڑ تو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone