تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طُغْرُل" کے متعقلہ نتائج

طُغْرُل

ایک سلجوقی بادشاہ کا نام

طُغْرا

ایک خم دار لیکن خوشنما خط، قوسی خط

طُغْرَہ

طُغْریٰ

خَطِ طُغْرا

(خُوش نویسی) ایسی تحریر جِس کے حُروف کی کششوں کے باہمی اِتّصال سے کسی ہندسی شکل ، پُھول ، انسانی صُورت ، پرند یا چرند وغیرہ کی تصویر بن جائے. کہا جات اہے کہ یہ خط بعید سلطان مُراد ایجاد ہوا.

طُغْرا نُما

طغرا جیسا ، طغرے کی شکل کا ؛ (مجازاً) پیچیدہ.

طُغْرا نِگار

رک : طغرا نویس ، طغرا لکھنے والا کاتب.

طُغْریٰ نَوِیسی

طغرا لکھنے کا کام یا فن ، طغرا لکھنا.

بُلْبُل کا طُغْرا

اس انداز سے لکھی ہوئی عبارت (خصوصاً آیت) کہ حروف کی کشش سے بلبل کی شکل بن جائے (جیسے درود یا بسم اللہ کا بلبل کا ظغرا).

طُغْرا کَش

طغرا نویس، طغرا بنانے والا، طغرا میں بیل بوٹے یا تصویریں بنانے والا

طُغْرا نَوِیس

طغرا بنانے والا یا طغرا میں لکھنے والا کاتب

خَطِ طُغریٰ

(خُوش نویسی) ایسی تحریر جِس کے حُروف کی کششوں کے باہمی اِتّصال سے کسی ہندسی شکل ، پُھول ، انسانی صُورت ، پرند یا چرند وغیرہ کی تصویر بن جائے. کہا جات اہے کہ یہ خط بعید سلطان مُراد ایجاد ہوا.

اردو، انگلش اور ہندی میں طُغْرُل کے معانیدیکھیے

طُغْرُل

tuGrul•तुग़रुल

اصل: ترکی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

طُغْرُل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک سلجوقی بادشاہ کا نام
  • ایک شکاری پرندہ، بحری یا تُرْمَتی کی ایک قسم

Urdu meaning of tuGrul

  • Roman
  • Urdu

  • ek saljuuqii baadashaah ka naam
  • ek shikaarii parindaa, bahrii ya tur॒matii kii ek qism

English meaning of tuGrul

Noun, Masculine

  • name of a king of the Seljukian dynasty
  • a kind of falcon

तुग़रुल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सलजूक़ी वंश का पहला शासक
  • एक आखेटक पक्षी, बहरी या तुर्रमती की एक क़िस्म

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طُغْرُل)

نام

ای-میل

تبصرہ

طُغْرُل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone