تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُغ" کے متعقلہ نتائج

تُغ

طرّہ ، پرچم (گھوڑے کی دم کے بالوں کا گچھا جو جھنڈے سے باندھا جاتا تھا) .

تُغْدَری

تلور یا تلیر کے خاندان کا ایک پرندہ ، رک : تگدری ؛ تگدار .

تُغلَق

एक प्राचीन मुसलमान राजवंश जिसने मध्य युग में थोड़े समय के लिए भारत पर शासन किया था। मुहम्मद शाह तुगलक सी वंश के थे।

تَغافُل

دانستہ غفلت، بالارادہ برتی ہوئی بے التفاتی

تَغَیُّر

تبدیلی، بدلنا، ایک حالت سے دوسری حالت میں جانا

تَغادا

رک : تقاضا.

تَغْذِیَہ

(طب) غذائی مادہ کا جذب ہونا اور بدن کی صورت میں صرف ہو کر بالآخر طبیعی طور پر خارج ہونا، غذا دینا، (جسم کو) پرورش کرنا

تَغَیُّری

تغیر سے منسوب یا اس کی حالت و کیفیت، تبدیلی

تَغاری

آٹا گون٘دھنے کا برتن ، چوھٹا کون٘ڈا.

تَغْدِیَہ

چاشت کرانا، ناشتہ کھلانا

تَغَشّی

چھپنا یا چھپانا ، مباشرت کا عمل ، قصور واری ، بیہوشی

تَغْشِیَہ

پوشیدہ کرنا ، ڈھان٘پنا

تَغْفِیل

کسی آدمی کو غفلت کے لئے سرزنش کرنا

تَغْزُّلی

تغزل سے منسوب

تَغْذِیائی

تغذیہ (رک) سے منسوب ، غذائی .

اردو، انگلش اور ہندی میں تُغ کے معانیدیکھیے

تُغ

tuG•तुग़

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

تُغ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • طرّہ ، پرچم (گھوڑے کی دم کے بالوں کا گچھا جو جھنڈے سے باندھا جاتا تھا) .

Urdu meaning of tuG

  • Roman
  • Urdu

  • tarah, parcham (gho.De kii dam ke baalo.n ka guchchhaa jo jhanDe se baandhaa jaataa tha)

तुग़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पर्चम (घोड़े की पूँछ के बालों का गुच्छा जो झंडे से बाँधा जाता था)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُغ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُغ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone