تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُڑائی کَرنا" کے متعقلہ نتائج

تُڑائی کَرنا

پہلو تہی کرنا ، کسی کام یا کسی بات سے بہانہ کرکے بھاگنا

تھوڑا کَرْنا

کم کرنا، گھٹانا

توڑ کَرْنا

تیر، نیزے یا گولی کا نشانے کے پار ہو جانا، زخمی کرنا.

تھوڑا کَریں غازی مِیاں ، بَہُت کَریں دَفالی

تعریف کرنے والے بے بنیاد شہرت دیتے ہیں ، خوشامدی بڑھ چڑھ کر باتیں بناتے اور جھوٹی تعریفیں کرتے ہیں ، پیروں سے بڑھ کر مرید چالاک ہوتے ہیں.

تُھڑی تُھڑی کَرنا

لعنت ملامت کرنا، نفریں کرنا، بُرا کہنا

دُہائی تِہائی کَرْنا

اپنے بچاؤ کے لیے داد و فریاد کرنا

آدھے كا تِہائی كَرنا

كاٹا پھانسی كرنا، ٹكڑے نوالے كرنا، برباد كرنا

پَہْلُو تَہی کَرْنا

بے التفاتی کرنا، بے مروتی کرنا، چھوڑ دینا.

تُو تَڑاق کرنا

بد زبانی کرنا، زبان درازی کرنا

قالِب تَہی کَرْنا

مرجانا.

تَھئی تَھئی کَرْنا

تھئی تھئی کی آواز نکالنا ، تھپ تھپ کی آواز ہونا ؛ نال سر کے ساتھ ناچنا گانا ، تھاپ پر ناچنا .

دِل تھوڑا کَرْنا

حوصلہ ہارنا ، کم ہمّتی کرنا.

توڑا شیر کَرْنا

بندوق کے فتیلے کو اُکسانا تاکہ بر وقت آگ دکھائی جا سکے، توڑے دار بندوق کو داغنے کے لیے تیار رکھنا

جوڑ توڑ کَرْنا

کسی چیز کو توڑنا اور پھر جوڑنا، رد و بدل کرنا، کمی بیشی کرنا

توڑ پھوڑْ کَرنا

قطع تعلق کرنا، رشتہ توڑ لینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تُڑائی کَرنا کے معانیدیکھیے

تُڑائی کَرنا

tu.Daa.ii karnaa•तुड़ाई करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

تُڑائی کَرنا کے اردو معانی

  • پہلو تہی کرنا ، کسی کام یا کسی بات سے بہانہ کرکے بھاگنا

Urdu meaning of tu.Daa.ii karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • pahluu tahii karnaa, kisii kaam ya kisii baat se bahaanaa karke bhaagnaa

तुड़ाई करना के हिंदी अर्थ

  • पहलू तही करना, किसी काम या किसी बात से बहाना करके भागना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُڑائی کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُڑائی کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone