تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِری پُٹا" کے متعقلہ نتائج

تِری پُٹا

نسوت ، ترید ، یہ ایک پیڑ کی جڑ ہے پیڑ ساق دار ہوتا ہے پتے اس کے نوکیلے اور لبلاب کبیر کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں صرف جڑ بطور دوا استعمال ہوتی ہے

تورہ پِیٹی

نخرے دکھانے والی، شیخی باز، مغرور

تورے پِیٹی

تورہ پیٹی، مغرور عورت، شیخی باز عورت

تیوری پیٹی

۔(عو) صفتِ مونث۔ مغرور عورت۔ (مراۃ العروس) بات کی تو نہ اس قدر بہت کہ لوگ کہیں کیسی لڑکیہے، نہ اتنی کم کہ بدمزاج اور تےوری پیٹی سمجھیں۔

پوٹا تَر ہونا

۔ ۱۔ شکم سیر ہونا۔ ۲۔ (کنایۃً) بیکار ہونا۔ مالدار ہونا۔

پوٹا تَر کَرْنا

پوٹا تر ہونا (رک) کا معتدی ؛ پیٹ بھرنا ؛ مال اڑانا .

پُھوٹی آنْکھ کا تارا

۔(عو) نہایت عزیز بیٹا جو کئی بیٹیوں میں سے زندہ بچا ہو۔

تیری ماں کا پیٹ ٹَھنڈا رَہے

تیری عمر لمبی ہو ، تو جیتا رہے.

دیکھا تیرا چَھنْد بَنْد پُھٹا جامَہ تِین بَنْد

فریب کُھل گیا، غریب آدمی اور بانک پن، غریبی میں شیخی اور بانک پن

مَیں کیا تیری پَٹّی تلے ہُوں

ہم کیا تیرے پٹی تلے کے ہیں

ہم تجھ سے کسی طرح کم نہیں ہیں

بَہُت تیرے پانو پِیٹے

بہت کوشش کی ، بڑی مشقت کی

پُھوٹی آنکھ کا تارا

نہایت عزیز ، پیارا ، لاڈلا بچہ .

مار پِیٹ گُسَیّاں تُوری آس

نوکر مالک کو یا بیوی خاوند کو کہتی لے کہ مالک تو جتنا چاہے مجھے مارلے میں تو تیرے بھروسے پر ہوں ، ہر حال میں بھروسا کرنا .

تیرے میرے صَدقے میں اُس کی جورُو پیٹ سے

بد چلن عورت کے متعلق کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں تِری پُٹا کے معانیدیکھیے

تِری پُٹا

trir-puTaa•त्रि-पुटा

  • Roman
  • Urdu

تِری پُٹا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نسوت ، ترید ، یہ ایک پیڑ کی جڑ ہے پیڑ ساق دار ہوتا ہے پتے اس کے نوکیلے اور لبلاب کبیر کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں صرف جڑ بطور دوا استعمال ہوتی ہے

Urdu meaning of trir-puTaa

  • Roman
  • Urdu

  • nasot, tariid, ye ek pe.D kii ja.D hai pe.D saakdaar hotaa hai pate is ke nokiile aur lablaab kabiir ke patto.n kii tarah hote hai.n sirf ja.D bataur davaa istimaal hotii hai

त्रि-पुटा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छोटी इलायची।
  • बैल का वृक्ष।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِری پُٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِری پُٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone