تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"trick-track" کے متعقلہ نتائج

trick-track

چوسَر کی طرح کا ایک کھیل ، جِس میں نَردیں اور گَٹّے دونوں اِستعمال ہوتے ہیں

tricktrack

تختہٴ نرد

تَڑَخ تَڑَخ نُور بَرَسْتا ہے

۔(عو)مذاق سے بد صورت بدقطع کی نسبت کہتی ہیں۔ یہ کون بَلا چلی آتی ہے۔ نہیں معلوم یہ نیا جانور کس جزیرے کا ہے ذرا دیکھنا تڑخ تڑخ نور برستا ہے۔

تَرْک تُرْک

معشوق سے قطع تعلق ، محبوب سے بے تعلقی ، پسندیدہ چیزوں سے بے نیازی و استغنا ، عمل قلندری.

ٹَرَّخ ٹَرَّخ کَرْنا

لگاتار بولنا جس سے سننے والا گھبرا جائے، ٹرٹرانا

تَڑَخ تَڑَخ نُور بَرَسْنا

(عو) طنزیہ یا مذاق سے بد صورت بد قطع کی نسبت کہتے ہیں.

تَڑاق تَڑاق

تڑاتڑ، سڑاسڑ (کوڑے کی آواز)، زور دار آواز

تَڑاخ تَڑاخ

متواتر ، لگاتار ، رک : تڑاخ پڑاخ.

تَڑَق تَڑَق نُور بَرَسْنا

رک : تڑخ تڑخ نور برسنا.

تَڑاک تَڑاک

رک : تڑاق پڑاق ، تراق تراق.

تارِیکی

سیاہی، تیرگی، اندھیرا

تارِیک

سیاہ، کالا اندھیرا، اندھیری

تارِیخ

کسی چیز یا واقعے کے ظہور کا وقت

تَرَقّی

زیادتی، افزائش، بڑھنا، آگے بڑھنا

تَرْک

بھول چوک، سہو، فرو گزاشت

trick-track کے لیے اردو الفاظ

trick-track

trick-track کے اردو معانی

اسم

  • چوسر کی طرح کا ایک کھیل
  • جس میں نردیں اور گٹے دونوں استعمال ہوتے ہیں

trick-track के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • चौसर की तरह का एक खेल
  • जिस में नर्दें और गटे दोनों इस्तिमाल होते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (trick-track)

نام

ای-میل

تبصرہ

trick-track

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone