تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"tribute" کے متعقلہ نتائج

tribute

پیشْکَش

تُرْبَتی

تربت سے متعلق، قبر کا، گور کا

tributary

خراج مند

tribute کے لیے اردو الفاظ

tribute

ˈtrɪb.juːt

tribute کے اردو معانی

  • نذر
  • کسی شخص یا واقعہ کی یاد میں کہی گئی اچھی باتیں یا کیے گئے کام
  • خراج عقیدت
  • سالانہ یا مقررہ رقم جو ایک ریاست یا حکمران دوسرے کو ادا کرے خواہ باج گزاری کے طور پر یا اقرار نامہ کی رو سے
  • باج
  • خراج
  • جزیہ
  • ہدیہ
  • جاگیردارانہ نظام میں جو کرایہ یا محصول جاگیر دار اپنی رعایا پر لگائے
  • گراں رقوم جو ڈراوے، دھمکاوے سے جبراً وصول کی جائیں
  • غیر واجب مطالبات کو پورا کرنے کی ضرورت اور مجبوری

tribute के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • नज़र
  • किसी शख़्स या वाक़िया की याद में कही गई अच्छी बातें या किए गए काम
  • ख़िराज-ए-अक़ीदत
  • सालाना या मुक़र्ररा रक़म जो एक रियासत या हुकमरान दूसरे को अदा करे ख़ाह बाज गुज़ारी के तौर पर या इक़रारनामा की रो से
  • बाज
  • ख़राज
  • जुज़्य
  • हदया
  • जागीरदाराना निज़ाम में जो किराया या महसूल जागीरदार अपनी रियाया पर लगाए
  • गिरां रक़ूम जो डरावे, धमका वे से जबरन वसूल की जाएं
  • ग़ैर वाजिब मुतालिबात को पूरा करने की ज़रूरत और मजबूरी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

tribute

پیشْکَش

تُرْبَتی

تربت سے متعلق، قبر کا، گور کا

tributary

خراج مند

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (tribute)

نام

ای-میل

تبصرہ

tribute

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone