تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِری مُورْتی" کے متعقلہ نتائج

شاہِین

(پرند) باز كی طرح كا ایک سفید رنگ کا شكاری پرندہ جس كی آنكھیں سیاہ ہوتی ہیں، یہ بڑا بہادر اور تیز پرواز پرندہ مشہور ہے، یہ اكثر بڑے بڑے پرندوں كو خود مار لیتا ہے، اسے شكار كے لیے سدھایا بھی جاتا ہے (کچھ کتابوں میں شاہین کو عقاب کا مترادف بتایا گیا ہے)

شاہِینی

شاہین سے منسوب یا متعلق، شاہین كی خصوصیات كا حامل

شاہِین چور

چوری كے فن میں طاق، شاطر چور

شاہِین مِزاج

بادشاہوں كا سا مزاج ركھنے والا

شاہِین تِیتْری

(حشریات) لمبی سون٘ڈ والی ایک قسم كی تتلی

شاہِین زادَہ

شاہین كا بچہ

شاہِین بَحْری

شاہین كی وہ قسم جو اكثر آبی پرندوں خصوصاً مرغابیوں كا شكار كرتی ہے

شاہِینْ چَہ

شاہین كا نر جو مادہ سے چھوٹا ہوتا ہے

شاہِینِ كوہی

شاہین كی وہ قسم جو اكثر خُشكی اورپہاڑوں پر رہتی ہے، اس كی جسامت بحری سے چھوٹی ہوتی ہے

شاہِینِ مِیزان

تین سِتاروں كا ایک گُچھا جس كی شكل ایک گدھ كی طرح ہے جو پرپھیلائے اوپر كی طرف اُڑتا ہو ، نسرطائر

شاہِینِ تَرازُو

ترازو كی ہتھی جو ڈنڈی كے بیچوں بیچ سوراخ میں بان٘دھ دی جاتی ہے، تولنے كے كانٹے كی سوئی، نیز ترازو كی ڈنڈی

شاہِینِ كافُوری

بالكل سفید رنگ كا نایاب شاہین

پَنْجَۂِ شاہِین

باز کا پنجہ جس کی گرفت اور جھپٹ بہت سخت ہوتی ہے

چِڑیا کو شاہِین سے کوتْھ

غریب کو امیر سے کیا کام

اردو، انگلش اور ہندی میں تِری مُورْتی کے معانیدیکھیے

تِری مُورْتی

tri-muurtiiत्रिमूर्ति

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

تِری مُورْتی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عیسائی: تثلیث، عیسائیوں کے عقیدے کے مطابق خدا کو تین جاننا یعنی باپ (اللہ تعالٰی) بیٹا (حضرت عیسٰی) اور روح القدس، (اقانیم ثلاثہ) کو خدا ماننے کا عقیدہ ہندو: تین دیوتاؤں والا، ایک دیوتا کا لقب، تین شکلوں والی مورتی، برہما، وشنو اور شیو یہ تینوں دیوتا تین شکلوں والا

Urdu meaning of tri-muurtii

  • Roman
  • Urdu

  • i.isaa.iih tasliis, i.isaa.iiyo.n ke aqiide ke mutaabiq Khudaa ko tiin jaannaa yaanii baap (allaah ta.aala) beTaa (hazrat i.isaa.ii) aur ruuh al-quudas, (aqaaniim salaasaa) ko Khudaa maanne ka aqiidaa hinduuh tiin devtaa.o.n vaala, ek devtaa ka laqab, tiin shaklo.n vaalii muurtii, brahmaa, vishNu aur shaiv ye tiino.n devtaa tiin shaklo.n vaala

English meaning of tri-muurtii

Noun, Masculine

  • Christianity: Trinity, in the Christian religion, the Trinity or the Holy Trinity is the union of the Father, the Son, and the Holy Spirit in one God Hinduism: the triad of the three chief gods of later Hinduism, consisting of Brahma the Creator, Vishnu the Sustainer, and Siva the Destroyer a group of three, the state of being threefold

त्रिमूर्ति के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ईसाई: ईसाई धर्मानुसार पवित्र त्रिमूर्ती वो है जिसमें पीत, पुत्र और आत्मा का मिलन हो हिंदू: ब्रह्मा, विष्णु और शिव ये तीनों देवता, सूर्य, ब्रह्मा की एक शक्ति, बौद्धों की एक देवी, तीन देवताओं वाला, एक देवता की उपाधि तीन शक्लों वाला

تِری مُورْتی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاہِین

(پرند) باز كی طرح كا ایک سفید رنگ کا شكاری پرندہ جس كی آنكھیں سیاہ ہوتی ہیں، یہ بڑا بہادر اور تیز پرواز پرندہ مشہور ہے، یہ اكثر بڑے بڑے پرندوں كو خود مار لیتا ہے، اسے شكار كے لیے سدھایا بھی جاتا ہے (کچھ کتابوں میں شاہین کو عقاب کا مترادف بتایا گیا ہے)

شاہِینی

شاہین سے منسوب یا متعلق، شاہین كی خصوصیات كا حامل

شاہِین چور

چوری كے فن میں طاق، شاطر چور

شاہِین مِزاج

بادشاہوں كا سا مزاج ركھنے والا

شاہِین تِیتْری

(حشریات) لمبی سون٘ڈ والی ایک قسم كی تتلی

شاہِین زادَہ

شاہین كا بچہ

شاہِین بَحْری

شاہین كی وہ قسم جو اكثر آبی پرندوں خصوصاً مرغابیوں كا شكار كرتی ہے

شاہِینْ چَہ

شاہین كا نر جو مادہ سے چھوٹا ہوتا ہے

شاہِینِ كوہی

شاہین كی وہ قسم جو اكثر خُشكی اورپہاڑوں پر رہتی ہے، اس كی جسامت بحری سے چھوٹی ہوتی ہے

شاہِینِ مِیزان

تین سِتاروں كا ایک گُچھا جس كی شكل ایک گدھ كی طرح ہے جو پرپھیلائے اوپر كی طرف اُڑتا ہو ، نسرطائر

شاہِینِ تَرازُو

ترازو كی ہتھی جو ڈنڈی كے بیچوں بیچ سوراخ میں بان٘دھ دی جاتی ہے، تولنے كے كانٹے كی سوئی، نیز ترازو كی ڈنڈی

شاہِینِ كافُوری

بالكل سفید رنگ كا نایاب شاہین

پَنْجَۂِ شاہِین

باز کا پنجہ جس کی گرفت اور جھپٹ بہت سخت ہوتی ہے

چِڑیا کو شاہِین سے کوتْھ

غریب کو امیر سے کیا کام

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِری مُورْتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِری مُورْتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone