تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"tree" کے متعقلہ نتائج

tree

دَرَخْت

tri

تن

tree of heaven

شجرِ فَلَک

tree-trunk

تَنَہ

tray

کَشْتی

trey

تاش کے چاروں رَنگوں کے پَتّوں میں سے کِسی رَنگ کی تِکی یا کِسی پانسے کا رُخ جِس پَر تین نُقطے لگے ہوں

تِری دیوی

تیری مورتی ، تری گن.

تِری مُورْتی

عیسائی: تثلیث، عیسائیوں کے عقیدے کے مطابق خدا کو تین جاننا یعنی باپ (اللہ تعالٰی) بیٹا (حضرت عیسٰی) اور روح القدس، (اقانیم ثلاثہ) کو خدا ماننے کا عقیدہ ہندو: تین دیوتاؤں والا، ایک دیوتا کا لقب، تین شکلوں والی مورتی، برہما، وشنو اور شیو یہ تینوں دیوتا تین شکلوں والا

تِری پاپ

फलित ज्योतिष में, एक प्रकार का चक्र जिससे किसी मनुष्य के किसी वर्ष का शुभाशुभ फल जाना जाता है

تِری پَد

تین مصرعوں یا شعروں والا (بند یا نظم).

تِری پاد

ज्वर। बुखार।

تِرْیا راج

عورتوں کی حکومت، عورتوں کا زور، جورو کی حکومت

تِرْیا بید

عورتوں کے حالات کا علم، تریا چلتر کی معلومات یا واقفیت

تریا چرتر جانے نہیں کوئے، خصم مار کے ستی ہوئے

عورت کے مکر و فریب کو کوئی نہیں سمجھ سکتا، خاوند کو قتل کر کے ستی ہو جاتی ہے

تِرْیا پُرُکھ بِن ہے دُکھی جَیسے اَنّ بِن دیہ، جَلے بَلے ہے جِیْوڑا جُوْں کھِیتی بِن مِین٘ھ

بغیر خاوند کے عورت اس طرح تکلیف میں رہتی ہے جیسے بدن بغیر اناج کے اور اس طرح جلتی ہے جیسے کھیتی بغیر بارش کے

tree کے لیے اردو الفاظ

tree

triː

tree کے اردو معانی

  • درخت
  • شجر
  • پیڑ
  • رکھ
  • برکش
  • بہت بڑے سائز کے چوبی تنے کا سدا بہار پودا جس سے شاخیں پھوٹتی رہتی ہیں یا نخل جن میں بغیر پھول کے ورق نما پتے لگتے ہیں
  • شجر کے مشابہ کوئی شے جو ڈنٹھل، تنے اور ڈالیوں پر مشتمل ہو
  • شجرۂ نسب
  • مشینوں یا ڈھانچوں میں کام آنے والے بہت سے لکڑی کے ٹکڑوں کا اصلی نام

tree के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • दरख़्त
  • शजर
  • पेड़
  • रख
  • बृक्ष
  • बहुत बड़े साइज़ के चोबी तने का सदाबहार पौदा जिस से शाख़ें फूटती रहती हैं या नख़ल जिन में बगै़र फूल के वर्क़ नुमा पत्ते लगते हैं
  • शजर के मुशाबेह कोई शैय जो डंठल, तने और डालियों पर मुश्तमिल हो
  • शिजरा-ए-नसब
  • मशीनों या ढाँचों में काम आने वाले बहुत से लक्कड़ी के टुकड़ों का असली नाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (tree)

نام

ای-میل

تبصرہ

tree

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone