تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"traverse" کے متعقلہ نتائج
traverse کے لیے اردو الفاظ
traverse کے اردو معانی
- چلنا
- کسی چیز کے آر پار، اوپر، اندر یا ساتھ چلنا
- ساتھ ساتھ یا اوپر، آگے بڑھنا یا آگے پیچھے چلنا
- اوپر یا آر پار کھینچنا
- ایک زاویے کے آر پار، اوپر یا نیچے حرکت کرنا
- پہلو کے رخ چلنے کا اہتمام کرنا
- بڑی احتیاط سے نظر ڈالنا یا غور کرنا
- انکار کرنا
- حائل ہونا یا مزاحمت کرنا
- تردید کرنا
- (جہاز رانی) کشتی کے اگلے سرے سے پچھلے سرے تک ایک تار پر کسنا
- (توپ خانہ) توپ کا اطراف میں حرکت کرنا
- توپ کا رخ پھیرنا
- (قانون) عدالت کے سامنے فریق مخالف کے بیان کی تردید کرنا
- اتفاق نہ کرنا یا تدبیر کی کاٹ کرنا
- چلنے نہ دینا
traverse के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- चलना
- किसी चीज़ के आर पार, ऊपर, अंदर या साथ चलना
- साथ साथ या ऊपर, आगे बढ़ना या आगे पीछे चलना
- ऊपर या आर पार खींचना
- एक ज़ावीए के आर पार, ऊपर या नीचे हरकत करना
- पहलू के रुख़ चलने का एहतिमाम करना
- बड़ी एहतियात से नज़र डालना या ग़ौर करना
- इनकार करना
- हाइल होना या मुज़ाहमत करना
- तरदीद करना
- (जहाज़रानी) क्षति के अगले सिरे से पिछले सिरे तक एक तार पर कसना
- (तोपखाना) तोप का अतराफ़ में हरकत करना
- तोप का रुख़ फेरना
- (क़ानून) अदालत के सामने फ़रीक़ मुख़ालिफ़ के बयान की तरदीद करना
- इत्तिफ़ाक़ ना करना या तदबीर की काट करना
- चलने ना देना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (traverse)
traverse
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔