تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"tramp" کے متعقلہ نتائج

ٹَرَنْپ

رک : ٹرمپ ، ترپ کا پتا جو تاش کی بازی میں سب سے زیادہ اہم ہوتا ہے.

tramp

دھم دھماتے قدموں سے چلنا

trample

پاؤں سے کچلنا

tramper

پامال کُنِندہ

trampler

پامال کنندہ

ocean tramp

تجارتی جہاز خصوصاً دخانی،جوکسی معمول کے مطابق یا مقررہ راستوں پر نہ جاتا ہو۔.

تھَام

تھامنا سے مشتق، مرکبات میں مستعمل

ٹھام

جگہ ، ٹھکانا ، مقام ، ٹھان٘و (رک) ، ٹھور (رک).

ٹھامُو

رک : ٹھام

تَھامُو

(گاڑی بانی) گاڑی کی رفتار کو دھیما کرنے یا روکنے کی آڑ یا اڑنگا جو پہیے کی بال یعنی پٹھی کے اوپر گٹکے کی شکل میں لگا ہوتا ہے جس کو کسی طریقے سے بال کے اوپر مضبوطی سے ٹھہرا دینے سے گاڑی کا پہیا چلنے سے رکتا ہے اور رفتار دھیمی پڑ جاتی ہے یا بند ہو جاتی ہے ، اڑنگا ، بریک ، دندیلی ؛ گاڑی کی کمانیوں کو سہارنے کی کمانی جو ان کے سروں کو پکڑے رہتی ہے ، بانک اولایا.

ٹھامی

رک : ٹھام

تھاما

ستون

تھَمْ

ستون ، کھمبا ، کھم.

طَمَع

لالچ، حرص، بہت زیادہ خواہش، ہوس

تَرامِی

ایک دوسرے پر تیر پھینکنا

tramp کے لیے اردو الفاظ

tramp

træmp

tramp کے اردو معانی

  • مضبوط، بھاری، دھم دھماتے ہوئے قدموں سے چلنا یا پھرنا
  • زور سے ایڑیاں مار کر یا دھپ دھپ کرتے ہوئے چلنا (عام طور پر on یا upon کے ساتھ استعمال ہوتا ہے)
  • وزنی قدموں کے ساتھ یا آرام سے، معین رفتار کے ساتھ یا دقت سے چلنا
  • سیر و تفریح کرنے کے لیے جانا یا کسی مہم پر روانہ ہونا
  • آوارہ گردی کرنا یا کسی مقصد کے بغیر ادھر اُدھر آوارہ مزاج لوگوں کی طرح گھومتے رہنا

tramp के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • मज़बूत, भारी, धम धमाते हुए क़दमों से चलना या फिरना
  • ज़ोर से एड़ीयां मार कर या धुप धुप करते हुए चलना (आम तौर पर on या upon के साथ इस्तिमाल होता है
  • वज़नी क़दमों के साथ या आराम से, मुईन रफ़्तार के साथ या दिक़्क़त से चलना
  • सैर-ओ-तफ़रीह करने के लिए जाना या किसी मुहिम पर रवाना होना
  • आवारागर्दी करना या किसी मक़सद के बगै़र इधर उधर आवाराह मिज़ाज लोगों की तरह घूमते रहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (tramp)

نام

ای-میل

تبصرہ

tramp

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone