تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"train" کے متعقلہ نتائج
train کے لیے اردو الفاظ
train کے اردو معانی
- ریل گاڑی
- سلسلہ
- آپس میں جُڑے ہوئے ریل کے ڈبے
- ہم سفر لوگوں، گاڑیوں، جانوروں کی قطار یا اجتماع
- روداد، واقعات یا حالات کی یکے بعد دیگرے وقوع پذیری یا اُن کا سلسلہ
- مربوط خیالات کا تسلسل یا کسی توجیہ و استدلال پر گفتگو
- پیچھے آنے والی اشیا یا اشخاص کی صف یا تانتا
- پیروکاروں یا حاضر باشوں کی جماعت
- مصاحبین
- خدم و حشم، نوکر چاکر
- عواقب یا نتیجہ
- چیزوں یا حصوں کا سلسلہ یا اُن کی قطار
- دامن، خلعت یا اسی قسم کی پوشاک جس کا لمبا حصہ پیچھے گھسٹتا چلا جائے
- کسی محرک شے کا دنبالہ یا بہاؤ، جیسے دُم دار ستارے یا شہاب ثاقب کا دنبالہ
- کسی طریق کار کے لیے نظم یا خاص ترتیب
- کسی چیز کو بھک سے اڑانے کے لیے آتشگیر مادے کا فتیلہ، جیسے بارود کا
- (عسکری) فوجی ساز و سامان اور رسد کو لے جانے والی گاڑیاں، جانور اور لوگ مجموعی طور پر
- (مشین) چرخیوں یا پُرزوں کا سلسلہ جن سے حرکت کی ترسیل ہوتی ہے
- (طبیعیات) مسلسل لہروں یا اہتنراز کا گروپ یا سلسله
train के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- रेलगाड़ी
- सिलसिला
- आपस में जुड़े हुए रेल के डिब्बे
- हमसफ़र लोगों, गाड़ीयों, जानवरों की क़तार या इजतिमा
- रूदाद, वाक़ियात या हालात की यके बाद दीगरे वक़ूअ पज़ीरी या उन का सिलसिला
- मरबूत ख़्यालात का तसलसुल या किसी तवज्जीया-ओ-इस्तिदलाल पर गुफ़्तगु
- पीछे आने वाली अश्या या अश्ख़ास की सफ़ या तांता
- पैरोकारों या हाज़िरबाशों की जमात
- मुसाहिबीन
- ख़दम-ओ-हशम, नौकर चाकर
- अवाक़िब या नतीजा
- चीज़ों या हिस्सों का सिलसिला या उन की क़तार
- दामन, ख़िलअत या उसी किस्म की पोशाक जिस का लंबा हिस्सा पीछे घिसटता चला जाये
- किसी मुहर्रिक शैय का दनबाला या बहाओ, जैसे दमदार सितारे या शहाब साक़िब का दनबाला
- किसी तरीक़ कार के लिए नज़म या ख़ास तर्तीब
- किसी चीज़ को भक् से उड़ाने के लिए आतशगीर माद्दे का फ़तीला, जैसे बारूद का
- (अस्करी) फ़ौजी साज़-ओ-सामान और रसद को ले जाने वाली गाड़ियां, जानवर और लोग मजमूई तौर पर
- (मशीन) चर्ख़ियों या पुरज़ों का सिलसिला जिन से हरकत की तरसील होती है
- (तबीअयात) मुसलसल लहरों या अहतनराज़ का ग्रुप या सिलसिले
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ٹَرینِن٘گ کالِج
وہ اسکول یا کالج جہاں کسی مخصوص قسم کی تعلیم یا تربیت دی جائے، عموماً فوجیوں کی تعلیم و تربیت کی جگہ.
ٹَرینِن٘گ اِسْکُول
وہ اسکول یا کالج جہاں کسی مخصوص قسم کی تعلیم یا تربیت دی جائے، عموماً فوجیوں کی تعلیم و تربیت کی جگہ.
ٹارَن
قدیم وضع کے کولھو کی لاٹ کے نچلے سرے پر چوپارا شکل کی بنی ہوئی تھاپ جو گنے کے ٹکڑوں کو مڑوڑی دے کر توڑتی اور اس نکالتی ہے، آن٘ڑی، چولیا، ڈھیکی .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (train)
train
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔