تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"trade" کے متعقلہ نتائج
trade کے لیے اردو الفاظ
trade کے اردو معانی
- تجارت
- حرفه
- بیوپار
- کاروبار
- پیشہ
- دھندا
- کام یا شغل جو کاروبار کے طور پر کیا جائے خصوصاً کوئی پیشہ جس میں باقاعدہ تربیت حاصل کر رکھی ہو اور جو تجارتی، بیوپاری، زرعی یا محنت مزدوری کے پیشوں سے مختلف ہو
- کوئی ذریعۂ معاش یا آمدنی کا کوئی سلسلہ
- سودا گری
- بیوپار یا کسی خاص چیز یا چیزوں کی قسم کی خرید و فروخت
- کسی خاص شعبے کے تاجر، جیسے کتب فروش
- اندرون ملک یا بین الممالک خرید و فروخت یا اشیا کا تبادلہ، تھوک فروشی یا خوردہ فروشی کے طور پر، جیسے داخلی یا خارجی کاروبار یا درآمدی و برآمدی تجارت
- لین دین
- کوئی خاص سودا
- خرید و فروخت یا تبادلہ
- سودا یا معاملہ
- (عموماً جمع) تجارتی ہوائیں
trade के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- तिजारत
- हर्फ़े
- व्यपार
- कारोबार
- पेशा
- धंदा
- काम या शगल जो कारोबार के तौर पर किया जाये ख़ुसूसन कोई पेशा जिस में बाक़ायदा तर्बीयत हासिल कर रखी हो और जो तिजारती, ब्योपारी, ज़रई या मेहनत मज़दूरी के पेशों से मुख़्तलिफ़ हो
- कोई ज़रीया-ए-मआश या आमदनी का कोई सिलसिला-ए-
- सौदागरी
- व्यपार या किसी ख़ास चीज़ या चीज़ों की किस्म की ख़रीद-ओ-फ़रोख़त
- किसी ख़ास शोबे के ताजिर, जैसे कुतुबफ़रोश
- अंदरून-ए-मुल्क या बैन एलम़्मा लक ख़रीद-ओ-फ़रोख़त या अश्या का तबादला, थोक फ़रोशी या ख़ूर्दा फ़रोशी के तौर पर, जैसे दाख़िली या ख़ारिजी कारोबार या दरआमदी-ओ-बरआमदी तिजारत
- लेन देन
- कोई ख़ास सौदा
- ख़रीद-ओ-फ़रोख़त या तबादला
- सौदा या मुआमला
- (उमूमन जमा) तिजारती हवाएं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تَرَونڈا
١ - بیڑا، چوگھڑا؛ رہنما مینار، روشن مینار، اکاس دیا؛ ایک آلہ جس سے تیرتے ہیں؛ پیراک پیپا، پیپا جو جہازوں کو رستہ بنانے یا چٹانوں سے خبردار کرنے کے لیے سمندر میں کسی معین مقام پر ہر وقت تیرتا ہے؛ تیرتی ہوئی چیز، مچھلی پکڑنے کی ڈور میں بندھا ہوا بانس وغیرہ کا ٹکڑا جو پانی پر تیرتا رہتا ہے جس کے ڈوبنے پر مچھلی پھنسنے کا پتہ چلتا ہے؛ مچھلی کے جسم کا پھولا ہوا حصہ جس کے سہارے مچھلی تیرتی ہے
teredo
جنس ٹریڈو کا کوئی دو صمامی صدفیہ خصوصاً T. navalis جو جہازوں کی لکڑی میں سوراخ کر دیتا ہے، دوسرا نام SHIPWORM جہاز ی کیڑا۔.
تِرَوندا
بیڑا، چوگھڑا، رہنما مینار، روشن مینار، اکاس دیا، ایک آلہ، جس سے تیرتے ہیں، پیراک پیپا، پیپا، جو جہازوں کو رستہ بتانے یا چٹانوں سے خبردار کرنے کے لئے سمندر میں کسی معین مقام پر ہر وقت تیرتا رہتا ہے، تیرتی ہوئی چیز، مچھل پکڑنے کی ڈور میں بن٘دھا ہوا بان٘س وغیرہ کا ٹکڑا، جو پانی پر تیرتا رہتا ہے، جس کے ڈوبنے پر مچھلی پھنسن٘ے کا پتہ چلتا ہے، مچھلی کے جسم کا پھولا ہوا حصہ، جس کے سہارے مچھلی تیرتی ہے
تِرْدَنْڈی
سادھو، جو دنیا کو تیاگ کر بانس کے تین ٹکڑے باندھ کر لیے پھرتا ہے یا وہ سادھو جس کا بدن دل اور زبان یا خیالات الفاظ اور کلام قابو میں ہوں
board of trade unit
برقی توانائی کی وہ مقدار جِسے کوئی آلہ ایک کلو واٹ کی شرح سے ایک گھنٹے میں اِستعمال کرے
تِیرِ دُعا
دعا کا تیر، دعا جو تیر کے ما نند ہے ، (مجازاََ) اثر کرنے والی دعا ، قبولیت کے درجے پر پہنچنے والی دعا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (trade)
trade
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔