تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"tractor" کے متعقلہ نتائج

tractor

کھینچنے والا

تَق٘طِیر

طب: کشید کرنا، عمل کشید، ٹپکائو سے صفائی، عرق نکالنا، پیشاب کھُل کر نہیں آتا

ٹَکور

ضرب، چوٹ

ٹَکور کَرنا

foment (hot or cold)

ٹَکور دینا

foment (hot or cold)

تَق٘طِیر گَر

تقطیر (رک) کرنے والا ، فلڑ ؛ ٹپکاو سے صاف کرنے والا (Filter).

عَمَلِ تَقْطِیر

قطرہ قطرہ ٹپکنے یا نکلنے کا طریقہ، ٹپکاؤ کا عمل، نتھارنے کا طریقۂ خاص

تَق٘طِیر کُل٘وی

گردوں سے متعلق ٹپکاؤ یا رساؤ ، گردوں کے ذریعے تراوش .

تَق٘طِیر پَذِیری

تقطیر پذیر (رک) کا اسم کیفییت ، انگ :Filterability .

نَوبَت کی ٹَکور

ڈنکے کی آواز، نوبت کی دھیمی دھیمی صدا

تَق٘طِیرُ الْبَول

پیشاب کا قطرہ قطرہ ہو کر آنے کا مرض

ٹَہَل ٹَکور

رک : ٹہل

تَق٘طِیر پَذِیر

تقطیری، قابل تقطیر، قطرہ قطرہ ٹپکنے کی صلاحیت والا

traitor

دَغا باز

tractarian

ٹریکٹیرین

tractor کے لیے اردو الفاظ

tractor

tractor کے اردو معانی

اسم

  • جرارہ
  • ٹریکٹر
  • مضبوط، عموماً وزنی متحرک گاڑی جو بھاری ساز و سامان اور زرعی مشینری ڈھونے اور کھینچنے کے لیے استعمال ہوتی ہے
  • انجن والا ٹرک جس کے ساتھ ٹریلر لگا ہوا ہو اور وزنی سامان کھینچنے کے کام آئے
  • کوئی چیز جس سے کھینچنے یا گھسیٹنے کا کام لیا جائے
  • (جہاز رانی) جری طیارہ جس کا انجن آگے ہوتا ہے

tractor के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • जर्रारा
  • ट्रैक्टर
  • मज़बूत, उमूमन वज़नी मुतहर्रिक गाड़ी जो भारी साज़-ओ-सामान और ज़रई मशीनरी ढोने और खींचने के लिए इस्तिमाल होती है
  • इंजन वाला ट्रक जिस के साथ ट्रेलर लगा हुआ हो और वज़नी सामान खींचने के काम आए
  • कोई चीज़ जिस से खींचने या घसीटने का काम लिया जाये
  • (जहाज़रानी) जरी तय्यारा जिस का इंजन आगे होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (tractor)

نام

ای-میل

تبصرہ

tractor

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone