تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"township" کے متعقلہ نتائج
township کے لیے اردو الفاظ
township کے اردو معانی
اسم
- چھوٹا قصبہ یا بستی
- انتظامی لحاظ سے ملک کی بلدیاتی تقسیم میں وہ علاقے جنھیں مختلف بلدی اختیارات حاصل ہوتے ہیں
- پرگنہ یا ضلع جو عام طور پر سرکاری زمین کی مساحت میں پرگنہ یا ضلع رقبہ میں چھ مربع میل ہوتا ہے، جو 36 حصوں پر مشتمل اور اس کا ہر حصہ ایک مربع میل کے برابر ہوتا ہے
- نیوانگلینڈ کی ریاستوں میں مقامی آبادی کا وہ علاقہ جہاں کے انتظامی امور کی دیکھ بھال خود وہاں کی ٹاؤن کمیٹی کرتی ہے
- (تاریخ انگلستان) جاگیردار کا یا کلیسائی یا کلیسا کے تحت کوئی حلقہ یا اس قسم کے حلقے کی آبادی
township के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- छोटा क़स्बा या बस्ती
- इंतिज़ामी लिहाज़ से मुलक की बलदियाती तक़सीम में वो इलाक़े जिन्हें मुख़्तलिफ़ बलदी इख़्तयारात हासिल होते हैं
- परगना या ज़िला जो आम तौर पर सरकारी ज़मीन की मसाहत में परगना या ज़िला रकबा में छः मुरब्बा मेल होता है, जो 36 हिस्सों पर मुश्तमिल और इस का हर हिस्सा एक मुरब्बा मेल के बराबर होता है
- न्यू इंगलैंड की रियास्तों में मुक़ामी आबादी का वो इलाक़ा जहां के इंतिज़ामी उमूर की देख भाल ख़ुद वहां की टाउन कमेटी करती है
- (तारीख़ इंग्लिस्तान) जागीरदार का या किलीसाई या किलीसा के तहत कोई हलक़ा या इस किस्म के हलक़े की आबादी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (township)
township
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔