تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹوپی اُچھالْنا" کے متعقلہ نتائج

کَلْگی

رک : کلغی .

کَلْغی

طرّہ جو بطور آرائش پگڑی، ٹوپی یا تاج میں لگاتے ہیں، اتاقہ

کَلْغی باز

شان و شوکت والا ، جس میں اکڑفوں ہو .

کَلْغی دار

مراد : شاہی خاندان کا فرد ، تاج و تخت والا .

کَلْغی والا

عزّت والا ، صاحبِ عزّت ، صاحب توقیر ، پاک و پاکیزہ ، نفیس ، تقدس مآب .

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹوپی اُچھالْنا کے معانیدیکھیے

ٹوپی اُچھالْنا

Topii uchhaalnaaटोपी उछालना

محاورہ

مادہ: ٹوپی

  • Roman
  • Urdu

ٹوپی اُچھالْنا کے اردو معانی

  • خوشی کا اظہار کرنا، اظہار مسرّت کرنا، وجد کرنا
  • پگڑی اچھالنا، بے عزتی کرنا

Urdu meaning of Topii uchhaalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khushii ka izhaar karnaa, izhaar musarrat karnaa, vajd karnaa
  • pag.Dii uchhaalnaa, be.izztii karnaa

English meaning of Topii uchhaalnaa

  • to jump with joy
  • to disgrace (someone) publicly, slander

टोपी उछालना के हिंदी अर्थ

  • ख़ुशी का इज़हार करना, प्रसन्नता प्रकट करना, ख़ुशी में आपे से बाहर हो कर झूमना, ख़ुशी से उछलना
  • पगड़ी उछालना, अपमान करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَلْگی

رک : کلغی .

کَلْغی

طرّہ جو بطور آرائش پگڑی، ٹوپی یا تاج میں لگاتے ہیں، اتاقہ

کَلْغی باز

شان و شوکت والا ، جس میں اکڑفوں ہو .

کَلْغی دار

مراد : شاہی خاندان کا فرد ، تاج و تخت والا .

کَلْغی والا

عزّت والا ، صاحبِ عزّت ، صاحب توقیر ، پاک و پاکیزہ ، نفیس ، تقدس مآب .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹوپی اُچھالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹوپی اُچھالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone