تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹوپی بَدَلْنا" کے متعقلہ نتائج

کَلْگی

رک : کلغی .

کَلْغی

طرّہ جو بطور آرائش پگڑی، ٹوپی یا تاج میں لگاتے ہیں، اتاقہ

کَلْغی باز

شان و شوکت والا ، جس میں اکڑفوں ہو .

کَلْغی دار

مراد : شاہی خاندان کا فرد ، تاج و تخت والا .

کَلْغی والا

عزّت والا ، صاحبِ عزّت ، صاحب توقیر ، پاک و پاکیزہ ، نفیس ، تقدس مآب .

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹوپی بَدَلْنا کے معانیدیکھیے

ٹوپی بَدَلْنا

Topii badalnaaटोपी बदलना

محاورہ

مادہ: ٹوپی

  • Roman
  • Urdu

ٹوپی بَدَلْنا کے اردو معانی

  • کسی کو بھائی بنانا ، بھائی چارہ کرنا.

Urdu meaning of Topii badalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii ko bhaa.ii banaanaa, bhaa.ii chaaraa karnaa

English meaning of Topii badalnaa

  • adopt someone as brother
  • being extremely endearing, practicing brotherhood

टोपी बदलना के हिंदी अर्थ

  • किसी को भाई बनाना, निहायत इत्तिहाद पैदा करना, एकता पैदा करना, भाई चारा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَلْگی

رک : کلغی .

کَلْغی

طرّہ جو بطور آرائش پگڑی، ٹوپی یا تاج میں لگاتے ہیں، اتاقہ

کَلْغی باز

شان و شوکت والا ، جس میں اکڑفوں ہو .

کَلْغی دار

مراد : شاہی خاندان کا فرد ، تاج و تخت والا .

کَلْغی والا

عزّت والا ، صاحبِ عزّت ، صاحب توقیر ، پاک و پاکیزہ ، نفیس ، تقدس مآب .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹوپی بَدَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹوپی بَدَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone