تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"توپ دینا" کے متعقلہ نتائج

توپ دینا

زمین میں گاڑ دینا، دفن کرنا، دبانا

گاڑ توپ دینا

دفن کرنا ، زمین میں گاڑ دینا.

تُوپ دَم کَر دینا

توپ کے منہ پر باندھ کر اڑا دینا

توپ پَرْبَتی دینا

توپ کے فلیتہ کو آگ دکھانا

توپ دِکھا دینا

توپ پر رکھنا

توپ سے اُڑا دینا

توپ کے من٘ھ پر بان٘دھ کر اڑا دینا

تھاپ دینا

طبلے یا ڈھولک وغیرہ پر ہاتھ کی ضرب لگانا یا بجانا، ناچ گانا وغیرہ شروع کرنے کا اشارہ دینا

تھوپ دینا

جان بوجھ کر کسی کے سر الزام لگا دینا

سَر تھوپ دینا

ناحق ذِمّے لگانا ، سر پر ڈالنا ، سر منڈھنا.

تھوپ تھاپ کَر دینا

۔(عو) رفع دفع کردینا۔ مٹا دینا۔ دبا دینا۔ محصنات) میاں ناظر کے ملاحظہ سے کوتوالی والوں نے تھوپ تھاپ کردی۔

تھوپ تَھاپ دینا

رفع دفع کردینا، دبا دینا، مٹا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں توپ دینا کے معانیدیکھیے

توپ دینا

top denaa•तोप देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

توپ دینا کے اردو معانی

  • زمین میں گاڑ دینا، دفن کرنا، دبانا
  • گڑھا بند کرنا
  • چھپانا، ڈھانپنا

Urdu meaning of top denaa

  • Roman
  • Urdu

  • zamiin me.n gaa.D denaa, dafan karnaa, dabaanaa
  • ga.Dhaa band karnaa
  • chhupaanaa, Dhaa.npnaa

तोप देना के हिंदी अर्थ

  • ज़मीन में गाड़ देना, दफ़्न करना, दबाना
  • गढ़ा बंद करना
  • छुपाना, ढाँपना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (توپ دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

توپ دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone