تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"tontine" کے متعقلہ نتائج

tontine

حین حیاتی شرکت

تَنْتَنے

تنتنا (۱) (رک) کی جمع یامحرفہ شکل تراکیب میں مستعمل

طَنْطَنَہ

غرور، گھمنڈ، شور، شہرہ، شان وشوکت، آن بان ، کرّوفر،

جَنْتانا

دبانا ، بھین٘چنا

تَناتَنی

ان بن، کشیدگی، بگاڑ‏، لڑائی پر آمادہ ہونا

تُنتُںی

چھوٹا ستار، اکتارا یا دو تارا ساز

تُنْتُنا

تُن تُن کی آواز نکلنا ، تار یا تان٘ت کی آواز پیدا ہونا

ٹُنْٹُنا

ٹُنّا

تَعَیُّناتِیاں

تعیناتی (رک) کی جمع ؛ مغلیہ دور کے وہ منصب دار جنہیں مختلف صوبوں میں مقرر کیا جاتا تھا (اور جو منصب دار مرکز میں مقیم ہوتے انہیں حاضر رکاب کہا جاتا تھا)

ٹِنْٹِن

ٹوٹرو ، ٹوٹرو کی بولی بولنے والے خاندان کا پرند ۔

تَنْتَنے باز

نازک دماغ ، مغرور

ٹَناٹَن

گھڑی یا گھنٹے کی مسلسل آواز، ٹن ٹن

تَعَنُّتاً

بطورطعنہ ، عیب جوئی یا نکتہ چینی کے طور پر .

طِینَتاً

طینت کے مطابق ، فطرتاً نیز عادتاً

تَناتَن

رک : تن تن

tontine کے لیے اردو الفاظ

tontine

tontine کے اردو معانی

اسم

  • [نایل کے باشندے لور نیز وٹونٹی نے جو بینکار تھا یہ طریقہ 1653ء میں فرانس میں شروع کیا] حین حیاتی شرکت
  • اس طریقے کی رُو سے شراکتی فنڈ یا قرض کے تمسکات وغیرہ کی سالانہ آمدنی میں کئی لوگ شریک ہوتے ہیں، ان میں سے ہر ایک کے مرنے کے بعد دوسروں کی آمدن کے حصے میں اضافہ ہوتا جاتا ہے یہاں تک کہ آخر میں صرف ایک شخص جو زندہ رہتا ہے، وہی کل آمدنی کا مالک بن جاتا ہے
  • منقسم شدہ سالانہ نقد رقم
  • ہر شراکت دار کا حصہ
  • حصے داروں کی تعداد
  • اسی نوعیت کا بیمۂ زندگی

tontine के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • [नाएल के बाशिंदे लिवर नीज़ विटू नटी ने जो बीनकार था ये तरीक़ा 1653-ए-में फ़्रांस में शुरू किया] हीन हयाती शिरकत
  • इस तरीक़े की रोओ से शिराकती फ़ंड या क़र्ज़ के तमसकात वग़ैरा की सालाना आमदनी में कई लोग शरीक होते हैं, इन में से हर एक के मरने के बाद दूसरों की आमदन के हिस्से में इज़ाफ़ा होता जाता है यहां तक कि आख़िर में सिर्फ़ एक शख़्स जो ज़िंदा रहता है, वही कल आमदनी का मालिक बिन जाता है
  • मुनक़सिम शूदा सालाना नक़द रक़म
  • हर शराकतदार का हिस्सा
  • हिस्सेदारों की तादाद
  • इसी नौईयत का बीमा-ए-ज़िंदगी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (tontine)

نام

ای-میل

تبصرہ

tontine

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone