تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"toll" کے متعقلہ نتائج

toll

طُول

طویل، لمبا، دراز (قصّہ، داستان وغیرہ) (مختصر کی ضد)

تُول

روئی، کپاس.

تُل

ترازو (قدیم)

تَوْل

مقررہ وزن، جانچ، اندازہ، فصحا کی زبانوں پر بر وزن ’قَول‘ ہے

tool

آلَہ

ٹولن ماں گھر ٹول بَھلا، سَب باجَن ماں ڈھول بَھلا

ٹولن میں گھر ٹول بَھلا، سَب باجَن میں ڈھول بَھلا

سب جگہوں سے اچھی جگہ گھر ہے اور سب باجوں میں اچھا ڈھول ہے

ٹولا

گروہ، جتھا

ٹولی

ٹولا کی تانیث، چند افراد کا گروہ، چھوٹی جماعت، جتھا

ٹولَہ

جزو دوم کے طور پر مستعمل ، جیسے ؛ کولو ٹولہ ، قاضی ٹولہ

تولَہ

ساڑھے تین مثقال اور تین قراط کا ایک وزن

تولَہ

تولا

تولی

۲. تلی ہوئی.

ٹولَن

ٹولا ﴿رک﴾ کی جمع ، تراکیب میں مستعمل.

toll کے لیے اردو الفاظ

toll

təʊl

toll کے اردو معانی

  • گزرانه
  • محصول
  • رقم جو حق یا رعایت کے طور پر جمع کی جائے خصوصاً سڑک یا پُل پر سے گزرنے کا حق دینے کے لیے
  • خدمات کا معاوضہ، جیسے ذرائع آمد و رفت استعمال کرنے یا کہیں دُور ٹیلی فون کرنے کے لیے
  • محصول راہداری
  • باج
  • راه پٹی
  • سایر
  • سڑک کا محصول
  • تہ بازاری
  • (مجازاً) کسی قبول کردہ ذمہ داری یا اتفاقی حادثے کی صورت میں نقصان و ضرر کا قابل ادا معاوضہ
  • جبری وصولی

toll के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • गुज़राने
  • महसूल
  • रक़म जो हक़ या रियायत के तौर पर जमा की जाये ख़ुसूसन सड़क या पुल पर से गुज़रने का हक़ देने के लिए
  • ख़िदमात का मुआवज़ा, जैसे ज़राए आमद-ओ-रफ़त इस्तिमाल करने या कहीं दूर टेलीफ़ोन करने के लिए
  • महसूल राहदारी
  • बाज
  • राए पट्टी
  • साएर
  • सड़क का महसूल
  • ता बाज़ारी
  • (मजाज़न) किसी क़बूल करदा ज़िम्मेदारी या इत्तिफ़ाक़ी हादिसे की सूरत में नुक़्सान-ओ-ज़रर का काबिल-ए-अदा मुआवज़ा
  • जबरी वसूली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (toll)

نام

ای-میل

تبصرہ

toll

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone