تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"توڑ کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

نَصِیب

قسمت، تقدیر، حصہ جو مقدر ہوچکا ہو

نَسِیب

صاحب نسب، اعلیٰ نسب کا، عمدہ نسب والا، عالی نسب، اچھے خاندان کا

نَصِیبوں

نصیب کی جمع اور مغیرہ صورت؛ تراکیب میں مستعمل ۔

نَصِیب کا

قسمت میں لکھا ہوا ، مقدر کا لکھا ، مقسوم کا ۔

نَصِیب سے

نصیب اچھا ہونے کی وجہ سے، قسمت سے، بخت کی وجہ سے

نَصِیب وَر

خوش نصیب ، قسمت والا ، صاحب ِاقبال ، بخت آور۔

نَصِیب وَری

نصیب ور ہونا ، خوش نصیبی ، بخت آوری۔

نَصِیْب لَڑْنا

تقدیر کا یاور ہونا، اقبال مند ہونا، قسمت کا موافق ہونا

نَصِیب والا

بخت آور ، قسمت والا ، خوش نصیب ، اچھے مقدر کا

نَصِیب جَلا

نصیبوں جلا، بدقسمت، مقدر کا مارا

نَصِیب جَلی

رک : نصیبوں جلی جو زیادہ مستعمل ہے۔

نَصِیب سوتا

۔کنایہ ہے بدبختی سے۔؎

نَصِیْب لَڑانا

نصیب کامقابلہ کرانا، قسمت آزمائی کرنا، تقدیر آزمانا، کوشش کرنا

نَصِیب پھوڑنا

بدقسمتی مول لینا ، مقدر کو رونا ، تقدیر کو پیٹنا۔

نَصِیب اُجَڑنا

قسمت بگڑنا ، ادبار آنا ، برے دن آنا۔

نَصِیب بِگَڑنا

قسمت بگڑنا، اقبال گردش میں آنا؛ شامت آنا

نَصِیب بِگاڑنا

بدحال بنا دینا ، قسمت خراب کرنا۔

نَصِیب بَننا

قسمت سنورنا ، اچھے دن ہونا۔

نَصِیب کہاں

حاصل نہیں ، مقدر میں نہیں ، میسر نہیں۔

نصیب دکھانا

قیمت کی وجہ سے ہونا

نَصِیب ہونا

میسر ہونا، حاصل ہونا، ملنا، دستیاب ہونا، ہاتھ آنا، حصہ میں آنا، مقدر ہونا

نَصِیب خُفتَہ

جس کا نصیب سویا ہوا ہو، بد نصیب

نَصِیب سونا

بدبختی آنا، ُبرے دن آنا

نَصِیب سَنوارنا

خوش نصیب بنا دینا ، کامیاب و کامران کر دینا ۔

نَصِیب پھوڑْ دینا

بدنصیبی مول لینا ، قسمت خراب کر دینا۔

نَصِیبے

نصیب (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل ، قسمتیں ، مقدرات ۔

نَصِیب بَرگَشتَہ

خراب قسمت، بگڑے نصیب

نَصِیب آزْمانا

۔قسمت آزمائی کرنا ۔توکل پر کوئی کام کرنا۔؎

نَصِیب آزمانا

مقدر آزمانا ، توکل یا تقدیر کے بھروسے پر کوئی کام کرنا۔

نَصِیب پانا

قسمت پانا، خوش قسمت ہونا، اچھا مقدر ملنا، اچھی تقدیر حاصل ہونا

نَصِیبَہ

قسمت، نصیب، خوش نصیب، خوش بختی

نَصِیب رَہنا

حاصل رہنا ، میسر ہونا۔

نَصِیب کَرنا

دینا ، بہم پہنچانا ، عطا کرنا۔

نَصِیب جَلنا

بد قسمتی کا سامنا ہونا ، اچھی سے ُبری حالت ہو جانا

نَصِیب مِلنا

اچھی یا ُبری تقدیر کا خدا کے حکم سے کسی کے نصیب میں ہونا، قسمت ہونا، خدا کی طرف سے قسمت میں ہونا

نصیب اعدا

دشمنوں کو نصیب ہو، جب کسی عزیز کی بیماری کا ذکر کرتے ہیں، تو کہتے ہیں

نَصِیب ٹیڑھا ہونا

۔بداقبالی ہونا۔؎

نَصِیب کی گَرْدِش

رک : نصیب کی شامت۔

نَسِیب نِگاری

عشق اور حسن کے معاملات کی شاعری، عاشقانہ شعر کہنا

نَصِیبا

نصیب، قسمت، مقدر، تقدیر

نَصِیبی

نصیب ، قسمت ؛ مرکبات میں مستعمل ؛ جیسے : خوش نصیبی

نَصِیب زور آوَر ہونا

قسمت کا یاوری کرنا ، خوش بخت ہونا ، مقدر کا دھنی ہونا۔

نَصِیب چَونکنا

رک : نصیب جاگنا۔

نَصِیب جاگْنا

قسمت یاور ہونا، قسمت کھلنا

نَصِیب کا دَروازَہ کُھلنا

مقدر کی یاوری ہونا ، اچھا وقت آنا ۔

نَصِیب اُلَٹنا

تقدیر کا پلٹا کھانا، خراب دن آنا، ادبار آنا، نصیب کا پلٹا کھانا

نَصِیب کُھلنا

قسمت کا یاور ہونا ، قسمت جاگنا ، قسمت اچھی ہونا ، حالات کا بہتر ہونا ؛ شادی ہونا (بالخصوص لڑکی کی)۔

نَصِیب پِھرنا

قسمت بدلنا، نصیب پلٹنا (اچھا یا برا ہونا)

نَصِیبِ اَعْدا

۔کلمۂ دعا۱۔ جب کسی عزیز کی بیماری یا بُری خبر کا ذکر کرتے ہیں اس وقت یہ کلمہ اس کے ساتھ بولتے ہیں۔ میں نے سنا ہے نصیب اعدا آپ کی طبیعت ناساز ہے۔۲۔دشمن کو میسر۔؎

نَصِیب کا دَھنی

خوش قسمت ، خوش نصیب ، مقدر کا سکندر ۔

نَصیب کی شامت

تقدیر کی گردش ، بدقسمتی ، قسمت کی خرابی۔

نَصِیب جَگانا

بخت بیدار کرنا، قسمت چمکانا

نَصِیب اُچَھلنا

مقدر کا یاور ہونا ، قسمت اچھی ہونا۔

نَصِیب کی بَھلائی

قسمت کی خوبی ، خوبی قسمت ، خوش نصیبی۔

نَصِیب کا زور دِکھانا

قسمت جاگ جانا ، خوش نصیبی ہونا ۔

نَصِیْب میں ہونا

قسمت میں ہونا، مقدر ہونا

نَصِیب پھیْر دینا

نصیب پھرنا (رک) کا متعدی ، اچھے دن لانا ؛ قسمت بدلنا ؛ اچھی قسمت کو ُبری یا ُبری کو اچھی کر دینا۔

نَصِیب بَرگَشتَہ ہونا

مقدر بگڑنا ، قسمت خراب ہونا۔

نصیب سو جانا

بدبختی کا زمانہ ہونا

نَصِیب کا دِکھانا

۔قسمت سے تجربہ ہونا کی جگہ مستعمل ہے۔؎

اردو، انگلش اور ہندی میں توڑ کَرْنا کے معانیدیکھیے

توڑ کَرْنا

to.D karnaaतोड़ करना

محاورہ

مادہ: توڑ

  • Roman
  • Urdu

توڑ کَرْنا کے اردو معانی

  • تیر، نیزے یا گولی کا نشانے کے پار ہو جانا، زخمی کرنا.
  • بہاؤ کا زور دکھانا، طغیانی پر آنا.
  • (کشتی گیر اور نیزہ باز کے) دان٘وں کا رد کرنا، پیچ کا جواب دینا.
  • مقابلہ کرنا، جواب دینا.
  • رد کرنا.
  • جادو منتر کا اتار کرنا، دوا وغیرہ کے اثر کا اتار کرنا.
  • قیمت کا فیصلہ کرنا.
  • حساب صاف کر لینا.
  • ختم کرنا.
  • ۔۱۔قیمت کا فیصلہ کرنا۔ ۲۔حساب صاف کرلینا۔ پچھلے حساب کا توڑ کرلو تو آگے کا حساب چلے۔ ۳۔کُشتی گیر اور نیزہ باز کے داؤں کا رد کرنا۔ دیکھو توڑ۔

Urdu meaning of to.D karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • tiir, neze ya golii ka nishaane ke paar ho jaana, zaKhmii karnaa
  • bahaa.o ka zor dikhaanaa, tuGyaanii par aanaa
  • (kushtiigiir aur nezaa baaz ke) daano.n ka radd karnaa, pech ka javaab denaa
  • muqaabala karnaa, javaab denaa
  • radd karnaa
  • jaaduu mantr ka utaar karnaa, davaa vaGaira ke asar ka utaar karnaa
  • qiimat ka faisla karnaa
  • hisaab saaf kar lenaa
  • Khatm karnaa
  • ۔۱۔qiimat ka faisla karnaa। २।hisaab saaf kar lenaa। pichhle hisaab ka to.D karlo to aage ka hisaab chale। ३।kshati giir aur nezaa baaz ke daa.o.n ka radd karnaa। dekho to.D।

English meaning of to.D karnaa

  • counteract, retaliate, make an adjustment, remove the effect of sorcery

तोड़ करना के हिंदी अर्थ

  • (कुशतीगीर और नेज़ा बाज़ के) दानों का रद्द करना, पेच का जवाब देना
  • क़ीमत का फ़ैसला करना
  • ख़त्म करना
  • जादू मंत्र का उतार करना, दवा वग़ैरा के असर का उतार करना
  • तीर, नेज़े या गोली का निशाने के पार हो जाना, ज़ख़मी करना
  • बहाओ का ज़ोर दिखाना, तुग़यानी पर आना
  • मुक़ाबला करना, जवाब देना
  • रद्द करना
  • हिसाब साफ़ कर लेना
  • ۔۱۔क़ीमत का फ़ैसला करना। २।हिसाब साफ़ कर लेना। पिछले हिसाब का तोड़ करलो तो आगे का हिसाब चले। ३।क्षति गीर और नेज़ा बाज़ के दाओं का रद्द करना। देखो तोड़।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَصِیب

قسمت، تقدیر، حصہ جو مقدر ہوچکا ہو

نَسِیب

صاحب نسب، اعلیٰ نسب کا، عمدہ نسب والا، عالی نسب، اچھے خاندان کا

نَصِیبوں

نصیب کی جمع اور مغیرہ صورت؛ تراکیب میں مستعمل ۔

نَصِیب کا

قسمت میں لکھا ہوا ، مقدر کا لکھا ، مقسوم کا ۔

نَصِیب سے

نصیب اچھا ہونے کی وجہ سے، قسمت سے، بخت کی وجہ سے

نَصِیب وَر

خوش نصیب ، قسمت والا ، صاحب ِاقبال ، بخت آور۔

نَصِیب وَری

نصیب ور ہونا ، خوش نصیبی ، بخت آوری۔

نَصِیْب لَڑْنا

تقدیر کا یاور ہونا، اقبال مند ہونا، قسمت کا موافق ہونا

نَصِیب والا

بخت آور ، قسمت والا ، خوش نصیب ، اچھے مقدر کا

نَصِیب جَلا

نصیبوں جلا، بدقسمت، مقدر کا مارا

نَصِیب جَلی

رک : نصیبوں جلی جو زیادہ مستعمل ہے۔

نَصِیب سوتا

۔کنایہ ہے بدبختی سے۔؎

نَصِیْب لَڑانا

نصیب کامقابلہ کرانا، قسمت آزمائی کرنا، تقدیر آزمانا، کوشش کرنا

نَصِیب پھوڑنا

بدقسمتی مول لینا ، مقدر کو رونا ، تقدیر کو پیٹنا۔

نَصِیب اُجَڑنا

قسمت بگڑنا ، ادبار آنا ، برے دن آنا۔

نَصِیب بِگَڑنا

قسمت بگڑنا، اقبال گردش میں آنا؛ شامت آنا

نَصِیب بِگاڑنا

بدحال بنا دینا ، قسمت خراب کرنا۔

نَصِیب بَننا

قسمت سنورنا ، اچھے دن ہونا۔

نَصِیب کہاں

حاصل نہیں ، مقدر میں نہیں ، میسر نہیں۔

نصیب دکھانا

قیمت کی وجہ سے ہونا

نَصِیب ہونا

میسر ہونا، حاصل ہونا، ملنا، دستیاب ہونا، ہاتھ آنا، حصہ میں آنا، مقدر ہونا

نَصِیب خُفتَہ

جس کا نصیب سویا ہوا ہو، بد نصیب

نَصِیب سونا

بدبختی آنا، ُبرے دن آنا

نَصِیب سَنوارنا

خوش نصیب بنا دینا ، کامیاب و کامران کر دینا ۔

نَصِیب پھوڑْ دینا

بدنصیبی مول لینا ، قسمت خراب کر دینا۔

نَصِیبے

نصیب (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل ، قسمتیں ، مقدرات ۔

نَصِیب بَرگَشتَہ

خراب قسمت، بگڑے نصیب

نَصِیب آزْمانا

۔قسمت آزمائی کرنا ۔توکل پر کوئی کام کرنا۔؎

نَصِیب آزمانا

مقدر آزمانا ، توکل یا تقدیر کے بھروسے پر کوئی کام کرنا۔

نَصِیب پانا

قسمت پانا، خوش قسمت ہونا، اچھا مقدر ملنا، اچھی تقدیر حاصل ہونا

نَصِیبَہ

قسمت، نصیب، خوش نصیب، خوش بختی

نَصِیب رَہنا

حاصل رہنا ، میسر ہونا۔

نَصِیب کَرنا

دینا ، بہم پہنچانا ، عطا کرنا۔

نَصِیب جَلنا

بد قسمتی کا سامنا ہونا ، اچھی سے ُبری حالت ہو جانا

نَصِیب مِلنا

اچھی یا ُبری تقدیر کا خدا کے حکم سے کسی کے نصیب میں ہونا، قسمت ہونا، خدا کی طرف سے قسمت میں ہونا

نصیب اعدا

دشمنوں کو نصیب ہو، جب کسی عزیز کی بیماری کا ذکر کرتے ہیں، تو کہتے ہیں

نَصِیب ٹیڑھا ہونا

۔بداقبالی ہونا۔؎

نَصِیب کی گَرْدِش

رک : نصیب کی شامت۔

نَسِیب نِگاری

عشق اور حسن کے معاملات کی شاعری، عاشقانہ شعر کہنا

نَصِیبا

نصیب، قسمت، مقدر، تقدیر

نَصِیبی

نصیب ، قسمت ؛ مرکبات میں مستعمل ؛ جیسے : خوش نصیبی

نَصِیب زور آوَر ہونا

قسمت کا یاوری کرنا ، خوش بخت ہونا ، مقدر کا دھنی ہونا۔

نَصِیب چَونکنا

رک : نصیب جاگنا۔

نَصِیب جاگْنا

قسمت یاور ہونا، قسمت کھلنا

نَصِیب کا دَروازَہ کُھلنا

مقدر کی یاوری ہونا ، اچھا وقت آنا ۔

نَصِیب اُلَٹنا

تقدیر کا پلٹا کھانا، خراب دن آنا، ادبار آنا، نصیب کا پلٹا کھانا

نَصِیب کُھلنا

قسمت کا یاور ہونا ، قسمت جاگنا ، قسمت اچھی ہونا ، حالات کا بہتر ہونا ؛ شادی ہونا (بالخصوص لڑکی کی)۔

نَصِیب پِھرنا

قسمت بدلنا، نصیب پلٹنا (اچھا یا برا ہونا)

نَصِیبِ اَعْدا

۔کلمۂ دعا۱۔ جب کسی عزیز کی بیماری یا بُری خبر کا ذکر کرتے ہیں اس وقت یہ کلمہ اس کے ساتھ بولتے ہیں۔ میں نے سنا ہے نصیب اعدا آپ کی طبیعت ناساز ہے۔۲۔دشمن کو میسر۔؎

نَصِیب کا دَھنی

خوش قسمت ، خوش نصیب ، مقدر کا سکندر ۔

نَصیب کی شامت

تقدیر کی گردش ، بدقسمتی ، قسمت کی خرابی۔

نَصِیب جَگانا

بخت بیدار کرنا، قسمت چمکانا

نَصِیب اُچَھلنا

مقدر کا یاور ہونا ، قسمت اچھی ہونا۔

نَصِیب کی بَھلائی

قسمت کی خوبی ، خوبی قسمت ، خوش نصیبی۔

نَصِیب کا زور دِکھانا

قسمت جاگ جانا ، خوش نصیبی ہونا ۔

نَصِیْب میں ہونا

قسمت میں ہونا، مقدر ہونا

نَصِیب پھیْر دینا

نصیب پھرنا (رک) کا متعدی ، اچھے دن لانا ؛ قسمت بدلنا ؛ اچھی قسمت کو ُبری یا ُبری کو اچھی کر دینا۔

نَصِیب بَرگَشتَہ ہونا

مقدر بگڑنا ، قسمت خراب ہونا۔

نصیب سو جانا

بدبختی کا زمانہ ہونا

نَصِیب کا دِکھانا

۔قسمت سے تجربہ ہونا کی جگہ مستعمل ہے۔؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (توڑ کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

توڑ کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone