تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِیاتُر" کے متعقلہ نتائج

تِیاتُر

تھیٹر، وہ جگہ یا مکان جہاں ناٹک کھیلا جائے، تماشا گاہ، ناچ گھر

تِیاتُری

تیاتر (رک) سے منسوب یا متعلق .

تَواتُر

(لفظاً) کسی بات یا واقعہ کو بہت سے لوگوں کا نقل کرنا یا کثرت اور تسلسل سے نقل کیا جانا کہ باعث یقین ہو

تِیتَر

ایک قسم کا پرند جسے اکثر شوقین لڑانے کے واسطے پالتے ہیں، ایک پرند جو کبوتر سے کسی قدر بڑا اور عموماََ بھورے یا سیاہ رنگ کا ہوتا ہے، اس کی آواز تیز ہوتی ہے شوقین لوگ پالتے اور شکاری اس کا شکار کرتے ہیں، دراج، تیہو

تِہَتَّر

تین اوپرستر، تین اورستر، ہندسوں میں: 73

تَیّار

(لفظاً) جلد رفتار، موجزن

تیار

تِیاتی

(دلال) تین .

تِیتَر باز

تیتر پالنے اور لڑانے والا شخص .

تِیتَری

تیتر کی تانیث، تیتر کی مادہ، ایک پرندہ عموماً مرغ کے برابر سیاہی مائل سفید چتی دار ہوتا ہے، لاط

تاتری

ایک قسم کا پیڑ

تِیتْرا

وہ بیٹا جو تین لڑکیوں کے بعد پیدا ہوا ہو

تیِتْرا

رک: تیتر.

تِیتَر بازی

تیتر باز (رک) سے اسم کیفیت، تیتر پالنا، تیتر باز کا پیشه، تیتر لڑانا.

تَواتُر شُماری

کسی شے کی مقررہ حدود میں واقع ہونے کی تعداد معلوم کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تِیاتُر کے معانیدیکھیے

تِیاتُر

tiyaatur•तियातुर

وزن : 122

موضوعات: تھیٹر

  • Roman
  • Urdu

تِیاتُر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تھیٹر، وہ جگہ یا مکان جہاں ناٹک کھیلا جائے، تماشا گاہ، ناچ گھر

Urdu meaning of tiyaatur

  • Roman
  • Urdu

  • thiyTar, vo jagah ya makaan jahaa.n naaTk khelaa jaaye, tamaashaa gaah, naach ghar

English meaning of tiyaatur

Noun, Masculine

  • theatre

تِیاتُر کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِیاتُر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِیاتُر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone