تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طِوال" کے متعقلہ نتائج

طِوال

طویل (رک) کی جمع ؛ (کنایۃً) قرآن مجید کی لمبی سورتیں یعنی سورۂ بقرہ سے سورۂ توبہ تک کی سورتیں.

طِوالِ مُفَصَّل

(علوم قرآن) سورۂ حجرات سے سورۂ بروج تک کی سورتیں .

طَوالِع

طالع (رک) کی جمع ، طلوع کرنے والے ، منور کرنے والے ؛ (تصوّف) انوارِ معارف کو کہتے ہیں جو سالک کے دل میں پیدا ہوتے ہیں. تجلْیاتِ اسماء رب سے اور آراستہ کرنا سالک کا اخلاق اور اوصاف اپنے کو نورِ باطن سے اس کو بھی طوالع کہتے ہیں.

طَوالَت

درازی، طول، لمبائی (وقت یا فاصلے دونوں کے لیے)، لمبا ہوا، دراز ہونا

طَوالَت طَلَب

جس کے لیے لمبا وقت یا بیان درکار ہو.

طَوالت پکڑنا

طول کھین٘چنا، سلسلہ لمبا ہو جانا

طَوالَت پَذِیر

طوالت پکڑنے والا ، لمبا ہونے والا.

طَوالَتِ خِدمَت

ملازمت کے زمانے کا لمبا ہونا

طَوالتِ شَبِ فُرْقَت

جدائی کی رات کا دراز ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں طِوال کے معانیدیکھیے

طِوال

tivaalतिवाल

وزن : 121

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

طِوال کے اردو معانی

  • طویل (رک) کی جمع ؛ (کنایۃً) قرآن مجید کی لمبی سورتیں یعنی سورۂ بقرہ سے سورۂ توبہ تک کی سورتیں.

Urdu meaning of tivaal

  • Roman
  • Urdu

  • taviil (ruk) kii jamaa ; (kanaa.en) quraan majiid kii lambii suurte.n yaanii suura-e-baqara se suura-e-tauba tak kii suurte.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طِوال

طویل (رک) کی جمع ؛ (کنایۃً) قرآن مجید کی لمبی سورتیں یعنی سورۂ بقرہ سے سورۂ توبہ تک کی سورتیں.

طِوالِ مُفَصَّل

(علوم قرآن) سورۂ حجرات سے سورۂ بروج تک کی سورتیں .

طَوالِع

طالع (رک) کی جمع ، طلوع کرنے والے ، منور کرنے والے ؛ (تصوّف) انوارِ معارف کو کہتے ہیں جو سالک کے دل میں پیدا ہوتے ہیں. تجلْیاتِ اسماء رب سے اور آراستہ کرنا سالک کا اخلاق اور اوصاف اپنے کو نورِ باطن سے اس کو بھی طوالع کہتے ہیں.

طَوالَت

درازی، طول، لمبائی (وقت یا فاصلے دونوں کے لیے)، لمبا ہوا، دراز ہونا

طَوالَت طَلَب

جس کے لیے لمبا وقت یا بیان درکار ہو.

طَوالت پکڑنا

طول کھین٘چنا، سلسلہ لمبا ہو جانا

طَوالَت پَذِیر

طوالت پکڑنے والا ، لمبا ہونے والا.

طَوالَتِ خِدمَت

ملازمت کے زمانے کا لمبا ہونا

طَوالتِ شَبِ فُرْقَت

جدائی کی رات کا دراز ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طِوال)

نام

ای-میل

تبصرہ

طِوال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone