تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"titular" کے متعقلہ نتائج

titular

منہ بولا

تِیتَر

ایک قسم کا پرند جسے اکثر شوقین لڑانے کے واسطے پالتے ہیں، ایک پرند جو کبوتر سے کسی قدر بڑا اور عموماََ بھورے یا سیاہ رنگ کا ہوتا ہے، اس کی آواز تیز ہوتی ہے شوقین لوگ پالتے اور شکاری اس کا شکار کرتے ہیں، دراج، تیہو

ٹِٹْکار

رک : ٹٹکاری

تِیتَر باز

تیتر پالنے اور لڑانے والا شخص .

آدھا تِیتَر آدھا بَٹِیر

وہ بات یا كام جو ایک اصول اور ایک انتظام كے تحت نہ ہو، بے میل چیز، مخلوط زبان، دو رنگا

بَن تِیتر

جن٘گلی تیتر جس کا گوشت بھٹ تیتر سے زیادہ مزیدار ہوتا ہے

تِین تِتالَہ

عدد تین ، طاق عدد.

کالا تِیتَر

بھٹ تیتر ، کالے رنگ کا تیتر جس پر سیاہ اور خاکی نشانات ہوتے ہیں .

تِیتَر بازی

تیتر باز (رک) سے اسم کیفیت، تیتر پالنا، تیتر باز کا پیشه، تیتر لڑانا.

تِتار خانی

(موسیقی) حضرت امیر خصرو کی قائم کردہ طبلے کی سترہ تالوں میں چھٹی تال (چار تال اکتالہ) بجانے میں سم پر آنا ، دو دو تالوں کا شمار.

تِیتَر پَنّکھی

زیور جس پر تیتر کے با زو جیسا کٹاؤ بنا ہو.

وِلایَتی تِیتَر

guinea fowl

جَن٘گَل کا تِیتَر

وہ شخص جو ذرا سی آہٹ سے ڈر جائے

تِتَّر بِتَّر

منتشرہ، پراگندہ، متفرق، بکھرا ہوا، تار بتار، جداجدا

تِین تِتالا چَوتھے کا مُنہ کالا

تین ہمراہیوں کا بد شگونی جاننا واہیات ہے.

titular کے لیے اردو الفاظ

titular

titular کے اردو معانی

صفت

  • محض خطاب یا نام کا حامل
  • برائے نام
  • نام کا
  • خطاب کا، خطاب سے متعلق یا مبنی بر خطاب

titular के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • महिज़ ख़िताब या नाम का हामिल
  • बराए नाम
  • नाम का
  • ख़िताब का, ख़िताब से मुताल्लिक़ या मबनी बर ख़िताब

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (titular)

نام

ای-میل

تبصرہ

titular

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone