تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tipstaff" کے متعقلہ نتائج
tipstaff کے لیے اردو الفاظ
tipstaff کے اردو معانی
اسم
- (قانون) چوب دار
- انگریزی عدالت میں حاضر باش جس کا کام عدالتوں کی نگرانی اور امن قائم رکھنا ہوتا تھا
- عصا بردار
- سپاہی
- دھات کے مٹھ والا عصا جو پہلے منصبی نشان کے طور پر بعض انگریز اہلکاروں جیسے کانسٹیبل یا شیرف کے ہاتھ میں رہا کرتا تھا
- اس قسم کا عصا بردار کوئی سا اہلکار
tipstaff के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (क़ानून) चोबदार
- अंग्रेज़ी अदालत में हाज़िरबाश जिस का काम अदालतों की निगरानी और अमन क़ायम रखना होता था
- असा बर्दार
- सिपाही
- धात के मठ वाला असा जो पहले मंसबी निशान के तौर पर बाअज़ अंग्रेज़ अहलकारों जैसे कांस्टेबल या शैरिफ के हाथ में रहा करता था
- इस किस्म का असा बर्दार कोई सा अहलकार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (tipstaff)
tipstaff
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔