تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"tin-pot" کے متعقلہ نتائج

tin-pot

بے وقعت

ٹِین پاٹ

کاٹھ کباڑ ، ٹوٹا پھوٹا ساز و سامان.

تَن پیٹ کَہاں رَکْھ آویں

کھانے پینے کا خرچ ضروری ہے ، کوئی مفت خدمت لے تو کہتے ہیں

تَن پیٹ کا مَزا

تن پرستی کا چسکا، اچھا پہننے اور اچھا کھانے کی لت.

ڈھاک کے تِین پات

اس جگہ کہتے ہیں جہاں معمولی مقررہ رقم سے زیادہ نہ ملے

وَہی ڈھاک کے تِین پات

وَہی ڈھاک کے تِین پات

وَہی ڈھاک کے تِین پات

پَلاس کے تِین پات

رک: ڈھاک کے تین پات

جَب دیکھو ڈھاک کے تِین پات

ہمیشہ مفلس و نادار.

دو پَٹّا تانْنا

دوپٹا پھیلانا ، چادر اوڑھنا ، چادر اوڑھ کر سونے کی تیاری کرنا.

انگریزی راج، تن کو کپڑا نہ پیٹ کو اناج

انگریزوں کے زمانہ میں ہر چیز مہنگی ہے اس لیے اب تھوڑی کمائی پر گزارا نہیں ہو سکتا

جُھوٹی تو ہوتی نَہیں کَبھی بھی سانچی بات، جیسے ٹَہنْی ڈھاک ماں لَگے نَہ چوتھا پات

جھوٹ کبھی سچ نہیں ہو سکتا جیسے ڈھاک میں چوتھا پتّا نہیں ہو سکتا

مونڈ منڈائے تین گن، گئی ٹانٹ کی کھاج، بابا ہو جگ میں پھرے پیٹ بھر کھایا ناج

سر منڈوانے کے تین فائدے ہیں سر کی کھجلی جاتی رہتی ہے بابا بن کر دنیا کی سیر ہوتی ہے اور پیٹ بھر کر روٹی ملتی ہے یعنی فقیر بن جانے میں مزہ ہے

تِین کَمَر پَٹّی کا اَنگَرکھا

شیروانی سے ملتا جلتا ایک لباس جس میں تین کمر پٹیاں ہوتی ہیں.

tin-pot کے لیے اردو الفاظ

tin-pot

ˈtɪn.pɒt

tin-pot کے اردو معانی

  • بے وقعت
  • خَسِیس

tin-pot के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • बेवुक़त
  • ख़सीस

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (tin-pot)

نام

ای-میل

تبصرہ

tin-pot

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone