تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِمْثالی" کے متعقلہ نتائج

تِمْثالی

تمثال (رک) سے منسوب یا متعلق

تِمْثالِیَّت

تمثالی (رک) کا اسم کیفیت

تِمْثال

(خیالی) تصویر، پیکر

تِمْثالَہ

تمثال (رک) سے منسوب ، منقش ، تصویر والا

تَمْثِیلی

عالم مثال کا، مثالی

تَمَثُّلی

تمثل (رک) سے منسوب یا متعلق

تَمْثال

تِمْثالِ عَدَم

similitude with non-existence

تِمْثال دار

صاحب تصویر، شبیہہ والا، مصور، نقاش

تِمْثالِ ذَہْنی

ذہن میں ابھرنے والی تصیور یا ہیولیٰ ، خیال ، تصور

تَمْثِیلِیَّہ

رک : تمثیلی

تَمالی

ताम्रावल्ली लता।

تِمثال گَر

جو کسی ذریعے سے کوئی تصویر یا تمثیل بنائے یا پیش کرے، صورت گر

تِمثال نِگار

جو کسی ذریعے سے کوئی تصویر یا تمثیل بنائے یا پیش کرے، صورت گر

تِمثال سازی

امیجری، تخیل سے تصویر کاری، نظیر تراشنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تِمْثالی کے معانیدیکھیے

تِمْثالی

timsaalii•तिमसाली

دیکھیے: تِمْثال

  • Roman
  • Urdu

تِمْثالی کے اردو معانی

صفت

  • تمثال (رک) سے منسوب یا متعلق
  • تمثالی نگار ، تخیل سے تصور پیدا کرنے والا ؛ اشیاء کو ان کی اصلیت میں پیش کرنے کے نظریے کا حامی ، انگ : Imagists
  • غیر حقیقی ، تصوری ، خیالی ، انگ : Imagists

Urdu meaning of timsaalii

  • Roman
  • Urdu

  • tamsaal (ruk) se mansuub ya mutaalliq
  • tumsaa lii nigaar, taKhayyul se tasavvur paida karne vaala ; ashiiyaa ko in kii asliiyat me.n pesh karne ke nazari.e ka haamii, ang ha Imagist
  • Gair haqiiqii, tasavvurii, Khyaalii, ang ha Imagist

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِمْثالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِمْثالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone