تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹِکھٹی" کے متعقلہ نتائج

ٹِکھٹی

رک: ٹِکٹی.

ٹِکْٹی

۱. رک: ٹکٹکی (۲).

ٹِکْٹھی

رک : ٹکٹی (۲) ؛ ٹکٹی.

ٹِکْٹی پَر کَھڑا کَرْنا

جب کوئی مرغ لڑائی میں مر جائے تو مرغ باز تین لکڑیاں گاڑ کر اس کی لاش کو کھڑا کردیتے ہیں اور دوسرے مرغ کو جو قاتل ہے اس کے روبرو چھوڑ دیتے ہیں اگر اس نے لات مار کر ٹکٹی کو گرادیا تو فاتح سمجھا جاتا ہے اور اگر بغیر لات مارے چلا گیا تو بازی ہار جاتا ہے

ٹِکُنْٹی

گُنیا جو معمار سطح زمین کی ہمواری ڈھال اور زاویہ قائم رکھنے کے لیے استعمال کرتے ہیں ، انگ : Masons Level

ٹِکٹِھی پَر کَھڑا کَرنا

۔مرغ بازوں کا دستور ہے کہ کوئی بہادر مرغ جب لڑائی کے وقت حریف کی ضربِ شدید کھاکر مرجاتا ہے زمین میں تین لکڑیاں گاڑکر اُس کی لاش کھڑی کردیتے ہیں اور زندہ مُرغ کو جو اس کا قاتل ہے روبرو چھوڑ دیتے ہیں۔ اگر اُس نے لات مارکر ٹکٹھی کے نیچے گردایا تو بازی جیت گیا اور اگر بے لات مارے کسی اور طرف گیا تو بازی ہارا۔

ٹَھکْٹَھوا

ایک قسم کی چھوٹی کشتی ، پنسوئی .

ٹَھکْٹَھوّا

ٹِکَٹ گَھر

وہ جگہ جہاں سے سفر پر جانے کے لیے ٹکٹ ملتے ہوں

ٹِکَٹ کُھلْنا

ٹکٹ دینے کی کھڑکی کا کھلنا، گاڑی آنے سے کچھ عرصہ پہلے ٹکٹ دیا جانا

ٹِکَٹ بَنانا

بجائے مطبوعہ اور مخصوص ٹکٹ کے وقت ضرورت فوری استعمال کے لیے اجازت نامہ بنانا.

ٹِکَٹ لَگانا

کسی جلسے وغیرہ کے پنڈال میں داخلے کے لیے مخصوص رقم کا ٹکٹ مقرر کرنا

ٹِکَٹ باُو

booking clerk

ٹِکَٹ بابُو

ٹکٹ منشی

ٹِکَٹ دار

رک : ٹکٹ زدہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹِکھٹی کے معانیدیکھیے

ٹِکھٹی

TikhTii•टिखटी

دیکھیے: ٹِکْٹی

  • Roman
  • Urdu

ٹِکھٹی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک: ٹِکٹی.

Urdu meaning of TikhTii

  • Roman
  • Urdu

  • rukah TikTii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹِکھٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹِکھٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone