تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹِیٹ" کے متعقلہ نتائج

ٹِیٹ

(موٹر وغیرہ کے بیٹری سے چلنے والے) ہارن کی آواز.

ٹیٹ

گرہ ، گان٘ٹھ ، رک : ٹن٘ٹ.

ٹِیٹا

ٹنا، چمچا

ٹِیٹَک مَن٘جا

جھمیلا، االجھپڑا ، دشواری کشمکش.

ٹِیٹَک مَن٘جھا

ٹوٹی ہوئی چار پائی

ٹیٹا

ٹیٹ والا گرہ دار، گن٘ٹھیلا

ٹیٹْوا

گلا، حلق ،حلقوم سانْسنی (نرخرا) کا من٘ھ جو کھانے کی نلی سے ملا رہتا ہے.

ٹیٹْوا لینا

گلا دبانا، خاموش کردینا.

ٹیٹْوا پَکَڑنا

ٹیٹوا دبوچنا ، گردن پکڑنا .

ٹیٹْوا دَبانا

گلا گھون٘ٹنا، گردن دبانا ؛ (مجازاً) عاجز کردینا ؛ سخت تقاضا کرنا.

ٹیٹْوا دَبا رَکْھنا

(تواتر کے س اتھ) عاجز و مجبور کرنا.

ٹَیٹِل

رک : ٹائیٹل .

ٹُوٹ

شکستگی

ٹَٹْیا

چھوٹی سی گھوڑی ، ٹٹوانی

ٹَٹّی

بانس کا ٹھاٹر جس پر چراغ رکھ کر روشنی کی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹِیٹ کے معانیدیکھیے

ٹِیٹ

TiiT•टीट

  • Roman
  • Urdu

ٹِیٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (موٹر وغیرہ کے بیٹری سے چلنے والے) ہارن کی آواز.

Urdu meaning of TiiT

  • Roman
  • Urdu

  • (moTar vaGaira ke baiTrii se chalne vaale) haurn kii aavaaz

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹِیٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹِیٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone