تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِینا ہیں تِینا" کے متعقلہ نتائج

تِینا ہیں تِینا

بازار میں اناج وغیرہ تولتے وقت تولنے والا جب تیسری تول تول چکتا ہے اور چوتھی تول ترازو میں رکھتا ہے تو یہ آواز لگاتا رہتا ہے ، جس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ خریدار اور بیچنے والا بھی سن لے کہ تین تول ہو چکی ہیں اور بھول چوک کا امکان نہ رہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں تِینا ہیں تِینا کے معانیدیکھیے

تِینا ہیں تِینا

tiinaa hai.n tiinaaतीना हैं तीना

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

تِینا ہیں تِینا کے اردو معانی

  • بازار میں اناج وغیرہ تولتے وقت تولنے والا جب تیسری تول تول چکتا ہے اور چوتھی تول ترازو میں رکھتا ہے تو یہ آواز لگاتا رہتا ہے ، جس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ خریدار اور بیچنے والا بھی سن لے کہ تین تول ہو چکی ہیں اور بھول چوک کا امکان نہ رہے.

Urdu meaning of tiinaa hai.n tiinaa

  • Roman
  • Urdu

  • baazaar me.n anaaj vaGaira taulte vaqt taulne vaala jab tiisrii tuul tuul chuktaa hai aur chauthii tuul taraazuu me.n rakhtaa hai to ye aavaaz lagaataa rahtaa hai, jis ka matlab ye hotaa hai ki Khariidaar aur bechne vaala bhii san le ki tiin tuul ho chukii hai.n aur bhuul chuuk ka imkaan na rahe

तीना हैं तीना के हिंदी अर्थ

  • बाज़ार में अनाज आदि तौलते समय तौलने वाला जब तीसरी बाट तौल चुकता है और चौथी तौल तराज़ू में रखता है तो ये आवाज़ लगाता रहता है, जिस का अर्थ ये होता है कि ख़रीदने और बेचने वाला भी सन ले कि तीन तौल हो चुकी हैं और भूल चूक का संभावना न रहे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تِینا ہیں تِینا

بازار میں اناج وغیرہ تولتے وقت تولنے والا جب تیسری تول تول چکتا ہے اور چوتھی تول ترازو میں رکھتا ہے تو یہ آواز لگاتا رہتا ہے ، جس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ خریدار اور بیچنے والا بھی سن لے کہ تین تول ہو چکی ہیں اور بھول چوک کا امکان نہ رہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِینا ہیں تِینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِینا ہیں تِینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone