تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹڈی دل" کے متعقلہ نتائج

ٹڈی دل

ٹڈیوں کا بڑا گروہ

ٹِڈّی دل کا آنا کال کا نشان

منحوس کی آمد بری ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹڈی دل کے معانیدیکھیے

ٹڈی دل

TiDDii-dilटिड्डी-दल

اصل: سنسکرت

وزن : 222

مادہ: ٹِڈّی

موضوعات: کنایتاً

ٹڈی دل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۔(دَل)۔ لشکر) مذکر۔ ۱۔ٹڈّیوں کا بڑا گروہ۔ ؎ ۲۔ (کنایۃً) نہایت بھٖیڑ بھاڑ۔ خلقت کا ہجوم۔ آج کل دلّی میں تو ایک ٹڈّی دَل اکٹھّا ہورہا ہے۔
  • ۱. ٹڈیوں کا بڑا گروہ.
  • ۲. (کنایۃً) بھیڑ بھاڑ ، بہت بڑا ہجوم ، کثیرالتعداد فوج وغیرہ.

Urdu meaning of TiDDii-dil

  • Roman
  • Urdu

English meaning of TiDDii-dil

Noun, Masculine

  • swarm of locusts, (metaphorically) large crowd, vast multitude, numerous troops

टिड्डी-दल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • टिड्डियों का बड़ा गिरोह, टिड्डी नामक कीड़ों का समूह जो आक्रमण करके सारी फ़सल और हरियाली को चट कर जाता है, (लाक्षणिक) बड़ी भीड़, विशाल भीड़, कई सैनिक,मनुष्यों या जीव-जंतुओं का बहुत बड़ा समूह या दल, आज कल दिल्ली में तो एक टिड्डी दल इकट्ठा हो रहा है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹڈی دل

ٹڈیوں کا بڑا گروہ

ٹِڈّی دل کا آنا کال کا نشان

منحوس کی آمد بری ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹڈی دل)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹڈی دل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone