تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُھتْکارا" کے متعقلہ نتائج

تُھتْکارا

تھوکنے کی آواز ، تھوکنا.

تُھتْکارا ہُوا اور جاتَک مُوا

مسان کی بیماری ہو جاے تو پھر بچہ نہیں بچتا .

تُھتْکاری

تھتکارا (رک) کی تانیث ، چڑیل ، ڈائن ، بلا.

تُھتْکار

تھوتھو، لعنت

تُھتْکار دینا

دھتکار دینا، نکال دینا

تُھتْکار لینا

تھوکنے کی آواز نکالنا.

تُھتْکارْنا

بار بار اور آہستہ آہستہ تھوکنا، اس طرح تھوکنا کہ اس میں تھوک کم نکلے

تَتْکار

اسٹیج کے لئے ہدایت کاری، ہدایات، حکم، ہدایت

تَھرْتَھرا

کانپنے والا، کانپتا ہوا، تھر تھراہٹ، کپکپاہٹ، ڈر سے کانپنا

تاہْرا

تیرا ، تمہارا ؛ تیری ، تمہاری.

تَھکانا

تھکنا کا تعدیہ

تھَتْتَھلا

۔(ھ) صفتِ مذکر۔ نرم نرم گوشت۔ ہلتا ہوا گوشت۔ ہرچیز کی نسبت کہتے ہیں جو زیادہ رطوبت کی وجہ سے ہلے۔

تِکْتِکانا

کھٹکھٹانا ، اکسانا ، متوجہ کرنا .

تِھیکْرا

گانْو کا پہرہ دینے کا فرض.

تُھتْھکارْنا

تھتکارنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تُھتْکارا کے معانیدیکھیے

تُھتْکارا

thutkaaraa•थुत्कारा

اصل: سنسکرت

وزن : 222

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

تُھتْکارا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تھوکنے کی آواز ، تھوکنا.
  • (عو) ہیضہ ، تخمہ ، بخار یا کوئی اور شدید بیماری یا وبا ، عورتیں زکام کو بھی کہتی تھیں.
  • (درد سر یا اور کوئی تکلیف) پھٹکار مارا.
  • بچوں کی بیماری ، جموگا ، مسان.
  • مردو ، ملعون ، قابل نفرت.
  • ۔(ھ۔ عو) مذکر۔ ۱۔تھوتھو کرنے کےقابل۔ نام نہ لینے کے قابل۔ ۲۔(عو) درد سر۔ ۳۔صفت۔ نالائق۔ مردود۔ اگلے وقت کی عورتیں زُکام کو کہتی تھیں اور اس زمانے کی عورتیں ہیضہ کوکہتی ہیں۔ دیکھو تھوٗ تھوڑ۔ زکیہ کھیلتی کو دتی تھتکارے میں چٹ پٹ ہوگئی۔ ۵۔(عو) جموگا ایک قسم کی بیماری جو بچّوں کو ہوتی ہے۔

Urdu meaning of thutkaaraa

  • Roman
  • Urdu

  • thuukne kii aavaaz, thuukana
  • (o) haiza, taKhmaa, buKhaar ya ko.ii aur shadiid biimaarii ya vabaa, aurte.n zukaam ko bhii kahtii thii.n
  • (dard-e-sar ya aur ko.ii takliif) phaTkaar maaraa
  • bachcho.n kii biimaarii, jamogaa, masaan
  • mardo, malu.un, kaabil-e-nafrat
  • ۔(ha। o) muzakkar। १।thuu thuu karne ke kaabil। naam na lene ke kaabil। २।(o) dard-e-sar। ३।sifat। naalaayaq। marduud। agle vaqt kii aurte.n zukaam ko kahtii thii.n aur is zamaane kii aurte.n haiza ko kahtii hain। dekho thoॗ tho.D। zakiya kheltii kuudtii thatkaare me.n chaTpaT hogi.i। ५।(o) jamogaa ek kism kii biimaarii jo bachcho.n ko hotii hai

English meaning of thutkaaraa

Noun, Masculine

  • a serious disease such as diarrhoea

Adjective

  • despicable, refuted

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُھتْکارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُھتْکارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone