تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹُھمْکی" کے متعقلہ نتائج

ٹُھمْکی

چھوٹا سا جھٹکا، کنکوّے کی ڈور کو ہوا میں قائم رکھنے کے لئے انگلی سے ہلانے کا عمل

ٹُھمْکی دینا

کنکوے کی ڈور کو جھٹکا دینا تاکہ کنکوا بلند ہو کر ہوا میں قائم رہے، ہلانا

ٹُھمْکی لَگانا

کنکوے کی ڈور کو جھٹکا دینا تاکہ کنکوا بلند ہو کر ہوا میں قائم رہے، ہلانا

ٹُھمْکا

(انسان حیوان یا ظروف) چھوٹا، ناٹا، پستہ قد، ٹھگنا

ٹِمْکی

گھنٹہ، پیالی نما گھنٹی، گھریال، طبلک، چھوٹا ڈھول یا تاشا جو لکڑی یا مٹی یا دھات کا بنا ہو، چھوٹا نگاڑا جسے بجا کر اطلاع عام دی جاتی ہے

ٹُھمَک

خرام، ہلکی سی ناچنے کی چال، ناز و انداز کی رفتار

ٹُھمْری

ایک قسم کا چھوٹا دو بول کا گیت جس میں عورت کی جانب سے اظہار عشق ہوتا ہے

ٹُھسْکی

گوز خارج ہونے کی خفیف آواز جو سننے میں نہ آئے، پُھسکی

ٹُھماکا

رک : ٹھمکا .

ٹھیکی

وہ چیز جس کے سہارے بوجھ اٹھانے والے دم لینے کے لیے بوجھ رکھ دیتے ہیں ؛ چبوترا جس پر مزدور بوجھ رکھتے ہیں .

ٹِکْمِکی

(رفو گری) لہریئے دار کپڑے کا رفو

ٹھوکی

(حلوائی) جھرنا، چٹو، نکتی یا سیو بنانے کا سوراخ دار کھپچا

ٹُھمَک چَلْنا

ٹھمک ٹھمک کر چلنا ، ٹھمکنا .

ٹُھمَک چال

معشوقانہ چال، خرام ناز، رفتارِ معشوقانہ

ٹُھمَک ٹُھمَک کَر

with such a gait

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹُھمْکی کے معانیدیکھیے

ٹُھمْکی

Thumkii•ठुम्की

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ٹُھمْکی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چھوٹا سا جھٹکا، کنکوّے کی ڈور کو ہوا میں قائم رکھنے کے لئے انگلی سے ہلانے کا عمل
  • ٹھمکا کی تانیث

Urdu meaning of Thumkii

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTaa saa jhaTka, kankoXve kii Dor ko havaa me.n qaayam rakhne ke li.e unglii se hilaane ka amal
  • Thumkaa kii taaniis

English meaning of Thumkii

Noun, Feminine

  • little tremor, jerk given to a string to keep the paper kite flying

ठुम्की के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ठुमककर चलने की अवस्था, क्रिया या भाव।
  • धीरे से किया जानेवाला आघात। थपकी।
  • ठुमककर चलने की अवस्था, क्रिया या भाव
  • धीरे-धीरे किया जाने वाला आघात; थपकी
  • नृत्य में छोटा ठुमका।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹُھمْکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹُھمْکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone