تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹِھیک بَیٹْھنا" کے متعقلہ نتائج

ٹِھیک بَیٹْھنا

(حساب وغیرہ کا) پورا ہونا، صحیح ہونا، میزان درست ہونا

حِساب ٹِھیک بَیٹْھنا

حساب میں کوئی غلطی نو ہانا .

ٹوک بَیٹْھنا

ٹوکنا، یکایک ٹوکنا یا ٹوکنے لگنا

ٹِھیا لے کَر بَیٹْھنا

کارو بار یا دھندا کرنا ، کمائی کا ٹھکانا سن٘بھالنا .

ٹِک کَر بَیٹْھنا

تسلی اور سکون سے بیٹھنا، جلد بازی نہ کرنا.

ٹِھیک بَنانا

سزا دینا، گوشمالی کرنا، مارنا پیٹنا

ٹِھیک بَنْوانا

ٹھیک بنانا کا تعدیہ

ٹھیکا بَجانا

طبلہ یا ڈھولک اس طرح بجانا کہ گانے والے کی آواز کو سہارا ملے

عَقْل ٹِھیک بَنانا

عقل کی درستی

ٹھوک کَر بَجانا

زور سے بجانا، اچھی طرح بجانا، عموماً طبلے بجانے والے کو کہا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹِھیک بَیٹْھنا کے معانیدیکھیے

ٹِھیک بَیٹْھنا

Thiik baiThnaa•ठीक बैठना

محاورہ

موضوعات: ریاضی

  • Roman
  • Urdu

ٹِھیک بَیٹْھنا کے اردو معانی

  • (حساب وغیرہ کا) پورا ہونا، صحیح ہونا، میزان درست ہونا
  • عین نشانے پر لگنا، نشانہ صحیح لگنا (نشانے کے ساتھ)
  • موزوں و مناسب ہونا، ٹھیک آنا
  • موثر ہونا، کامیاب ہونا (منصوبہ وغیرہ)

Urdu meaning of Thiik baiThnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (hisaab vaGaira ka) puura honaa, sahii honaa, miizaan darust honaa
  • a.in nishaane par lagnaa, nishaanaa sahii lagnaa (nishaane ke saath)
  • mauzuun-o-munaasib honaa, Thiik aanaa
  • muusir honaa, kaamyaab honaa (mansuubaa vaGaira)

ठीक बैठना के हिंदी अर्थ

  • (हिसाब आदि का) पूरा होना, सही होना, मीज़ान दरुस्त होना, तराज़ू ठीक होना
  • ठीक निशाने पर लगना, निशाना सही लगना (निशाने के साथ)
  • उपयुक्त एवं उचित होना, ठीक आना
  • प्रभावी होना, कामयाब होना (योजना आदि)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹِھیک بَیٹْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹِھیک بَیٹْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone